صفدر علی کالونیل افسرشاہی کی جبر و ستم کے خلاف ایک سچے انقلابی رہنما کی طرح سینہ سپر رہے اور ایک مشکوک ایکسیڈنٹ میں جان دینے تک وہ کالونیل حکمرانوں کو بڑی جرات کے ساتھ للکارتے رہے۔ان کی چوتھی برسی پہ میں انہیں سرخ سلام پیش کرتا ھوں.
احسان علی ایڈووکیٹ
#GilgitBaltistan
Big NO to the fake solidarity of foreign media cells that use genuine issues of Gilgit-Baltistan to propagate the petty geostrategic agendas reflecting Indian position. If you are so concerned, report on Indian occupied Kashmir.
Also shame on Pakistani media.
#GB_strike
@AABangashh@ShabbirMir گلگت بلتستان پر حکمرانی تمہارا پاکستانی ریاست نہیں کررہا تو تیرے چاچا ماما حکمرانی کررہا ہے؟ لبِ دریا سے لیکر پہاڑ کی چوٹی تک زمین عوام کی ہے جو مقامی مقامی رواجی قوانین کے تحت تقسیم شدہ ہے۔ استعماری قوت خالصہ سرکار کے کالے قانون کے ذریعے زمینوں پر قبضہ کررہی ہے۔
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو
اگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پر قبضہ،سکردو کرگل روڈ سمیت تمام تجارتی راستوں کی بحالی کے حوالے سے اظہار خیال
@UmmeaimenH@steve_hanke گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ نہیں ہے محترمہ ، آپ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل ایک کا مطالعہ کرسکتی ہیں اس میں گلگت بلتستان کا ذکر نہیں۔ گلگت بلتستان تنازعہ کشمیر کا حصہ ہے۔
مارکسی نظریات کو پڑھ کر خالی سمجھ لینا کافی نہیں بلکہ جرات اور بہادری سے کٹھن حالات میں بھی اسے عوام کی وسیع تر پرتوں تک لے جانا ہی مارکسزم کی اساس ہے۔
#Marxism
سرمایہ دارانہ نظام کے خمیر میں اِستعماریت جاگُزیں ہے۔ جب تک سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑ پھینکا نہیں جاتا تب تک استعماریت سے خلاصی ممکن نہیں۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو سرمایہ دارانہ نظام کی ساخت و حرکیات کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔
#GilgitBaltistan