@RajaQasimRiaz2@farooq_pm@qazafi_altaf@sardarattiquemc @SardarTanveerPM میں بحیثیت کشمیری میں پندرویں ترمیم کو مکمل مسترد کرتا ہوں۔ میرا سیاسی تعلق آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سے ہے۔اگر جماعت یا قائد جماعت سردار عتیق صاحب اس ترمیم کو بالواسطہ یا بلاواسطہ، سپورٹ کرتے ہیں تو میرا مسلم کانفرنس سے کوئی تعلق نہیں رہے گا.
میں بحیثیت کشمیری میں پندرویں ترمیم کو مکمل مسترد کرتا ہوں۔ میرا سیاسی تعلق آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سے ہے۔اگر جماعت یا قائد جماعت سردار عتیق صاحب اس ترمیم کو بالواسطہ یا بلاواسطہ، سپورٹ کرتے ہیں تو میرا مسلم کانفرنس سے کوئی تعلق نہیں رہے گا.

#پہلے_ریاست_پھر_سیاست 🚩
دعا کی اپیل
راجہ ثاقب مجید صاحب کی ہمشیرہ راجہ عامر ظفر صاحب کی اہلیہ کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں لیور ٹرانسپلانٹ کا آپریشن جاری ہے۔ اللہ رب العزت سے دُعا ہے کہ انکا آپریشن کامیاب ہو اور اللہ تعالیٰ اُنکو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ آمین