تری منگل سکول کو دوبارہ کھولنا ہمارے شہید اساتذہ کے ساتھ خیانت ہے ۔ تری منگل سکول یعنی قصاب خانہ
سکول بے شک کھول دیں لیکن پہلے اساتذہ کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دیا جائے تا کہ آئیندہ ایسا کوئی سوچیں بھی نہ۔
#We_want_justice_for_teachers#keep_close_govt_school_Tari_Mangal
Bombardments in #Gaza must stop immediately. What’s happening in Gaza is angering people, Muslims and non-Muslims, and not just people in Muslim countries but also in the US, the Netherlands, France, etc.
شہدائے کتاب و قلم کے قاتلین کی عدمِ گرفتاری کے حوالے سے کسی بھی اقدام کو تیار ہیں
ڈی پی او صاحب میں نے 3 دفعہ آپکے آفس آ کر خبردار کیا تھا
اب ہم مزید صبر کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں
اپکو دیا ہوا وقت ختم ہوگیا
کل انشاء اللہ ملاقات ہوگی
#حساب_غواڑو