Be Proud Of Who You Are, What Other People Think Doesn't Matter..
Fan of Imran Khan &Loving Pakistan Army
Follow back 100%🌹 انشاءاللہ فالو بیک ضرور ملے گا
اب تک 36 افراد شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 3 شہداء کی میتیں تاحال لواحقین کے حوالے نہیں کی گئیں۔
اور نہ جانے کتنے ایسے ہیں جن کے گھر والے آج بھی صرف ایک خبر کے انتظار میں ہیں۔ کسی کو نہیں معلوم وہ زندہ ہیں یا شہید۔ یہ انتظار بھی ایک اذیت ہے۔
💔🥹
ہزاروں طالب علم راولاکوٹ دریک عید گاہ کی طرف۔۔۔۔۔۔۔سلام عقیدت ان طالب علموں کو۔۔۔۔راولاکوٹ دریک عیدگاہ دھرنے میں لوگ کھڑے ہوکر انکا استقبال کریں گے
@BBCUrdu@AJEnglish@amnesty
سانحہ جنڈالہ کشمیر
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مجاہد کا جنازہ اسکے آبائی علاقے میں پہنچ گیا ہے
واللہ جتنے شہید گرتے رہیں گے مزاحمت اس قدر مضبوط ہوتی جائے گی
@Mirpak5 سچ تو یہ ہے جگہ جگہ پاکستان کے غریب اور نہتے شہریوں کو قتل کیا جا رہا ہے ڈرانا تو دور کی بات ہے دوسری بات یہ ہے کہ محسن نقوی جس نے بیان دیا تھا کہ یہ ایک ایس ایچ او کی ماریں سب سے پہلے اس کو کٹیرے میں لٹکایا جائے الٹا
پچھلے 75 سالوں سے جو کشمیری اور پاکستانی عوام بھائی بھائی تھی اسکے درمیان نفرتوں کے بیج بو کر اب کہا جارہا ہمارا ایجنڈا بنیادی حقوق تھا ہم پاکستان کے خلاف نہیں❌
بنگلہ دیشی اور نیپالی نوجوانوں کی عوامی سونامی نے پارلیمنٹ سمیت دارالحکومت کی تمام اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر کے انقلاب کا اعلان کر دیا تھا۔
اگر وہ بھی پرامن بن کے دھرنا دے کر بیٹھ جاتے تو سبھی مارے جاتے ۔۔
آزادی اور انقلاب چند قدم دور ۔۔ https://t.co/pc2LXnAVdb