گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، نیپا، سوک سینٹر سے اسٹیڈیم کارساز سے ہوتا ہوا نرسری میٹروول سے تین تلوار دو تلوار عبداللہ شاہ غازی تک آیا۔
شہر کی ستر فیصد ٹریفک شاہراہ فیصل سے گزرتی ہے، پورے شاہراہ فیصل پر کہیں بھی پانی جمع نہیں ہے۔
میں صرف اتنا کہوں گا
ویل ڈن مرتضیٰ وہاب۔
جب ضیاءالحق کی حکومت ختم ہوہی تع بینظر صاحبہ نے تھر میں منصوبہ لگایا اور پھر ان کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے نا صرف حکومت ختم کی گی بلکہ وہ منصوبہ بھی ختم کیا گیا سنیے قیصر بنگالی سے ہم بولیں گے کے پاور کراہسسز کی وجہ ن لیگ تو تکلیف ہو گی
@A_B_I_D_@RabNBaloch@Ahmad_Noorani
فوجی دلال روزانہ بکواس کرتے ہیں اور بلوچ مظاہرین پر کبھی انڈین فنڈڈ کبھی کیا الزام کیا لگاتے ہیں لیکن کبھی انکا بھائی بیٹا لاپتہ کیا جائے اور اسکے بعد ہاتھ میں ہڈیاں پکڑا دی جائیں کہ چلو شناخت کرلو تو تب پتہ چلے گا کہ تم قاتل ریاست کے خلاف کس حد تک جاتے ھو
#IStandWithBalochMarch
میرا تمام بہادر لوگوں سے اپیل ہے کہ سیاسی جنگ تو لڑتے رہیں گے
لیکن خدارا ان لوگوں کے لیے اواز اٹھائے جن پرریاست پچھلے 76 سالوں سے بدترین ظلم کرتی آرہی ہے
آپ سے تو صرف ایک سیاسی حق چھینا گیا ہے لیکن ان سے ان کے گھر والے چھینے گئے ہیں
کسی کا باپ کسی کا بھائی کسی کا شوہر کسی کا بیٹا سال و سال سے جبری لاپتا ہے
اور پھر اس کی مسخ شدہ لاش سڑک پر پھینکی جاتی ہے اور اگر کوئی بازیاب ہوتا ہے تو وہ شدید ٹارچر کی وجہ سے پاگل ہوتا ہے
مزاحمت ہی بقاء ہے
پتا ہے ظلم کیوں ہو رہا ہے ؟
کیونکہ مظلوم تقسیم ہیں
یہ پیغام شئر کریں
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
اپنے بیٹے کی تصویر سینے پر لگائے اس ماں کی آنکھوں کو غور سے دیکھیں !
رونا چاہتی ہے رو نہیں پا رہی ہے احتجاجی ریلی میں اپنے بیٹے کے ہم عمروں کو دیکھ کر اندر ہی اندر یہ دکھ اس ماں کو کھائے جارہی ہے
آنکھیں اپنے بیٹے کا تعاقب کررہی ہیں جو کسی کال تنگ تاریک کھوٹری میں انسانیت سوز ازیت سے گزر رہا ہے
اس جبر یاور ریاستی تشدد نے ایسا کوئی گھر بلوچستان میں نہیں چھوڑا ہے جہاں لوگ سکون سے زندگی کررہے ہوں
ایک مرتبہ پھر کہتے ہیں تمام جبری گمشدگی کے شکار لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے زیر حراست فیک انکاؤنٹر کا سلسلہ بند کیا جائے انسانوں سے انسانوں کی طرح برتاو کریں
#MarchAgainstBalochGenocide
@ShahabUsto Respected Sir, I would like to remind you with same supreme Court you destroyed the future of many people . It appears that the management of NSUSC was not appropriately investigated for corruption,played a role in the situation for closing the NSUSC without investigation
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ن اپنے رہنماؤں سے روٹی کپڑا اور مکان کا پوچھا جس پر پی پی نے اپنے ہی جیالے کو ننگا کر دیا ۔ میری اپ سے گزارش ہے پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی ان دونوں پارٹیوں کو اپ نے لات مار کر اس ملک سے نکال دینا ہے ❤ انشاءاللہ