ضروری اعلان۔۔۔
آپکو فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان
فائز عیسی کے چور ثابت ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ مولانا اسکے حمایتی ہے۔۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
مولانا کا روز نصف گھنٹہ کے خطاب کے بعد طلحہ محمود کے بنگلے پر بھاگ جانا اور دو روز کی شدید بارش، موسمی سختی نے جمعیت کے کارکنان کے اعصاب کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا
آج کارکنان نے مولانا کا گھیراوٗ کرلیا جس وجہ سے مولانا نے واپس کنٹینر کی جانب دوڑ لگا کر جان بچائی
@juipakofficial
دراصل سیاست اور طاقت ایک طبقہ کا دوسرےپر حکومت کرنے اور دولت کے حصول کا جھگڑا ہے۔ پارلیمنٹ اور عدالت میں بھی دولت اور وسائل کا جھگڑا ہوتا ہے۔ بھوک اور افلاس کا فارغ البالی کے ساتھ مڈ بھیڑ ہے۔ سارے دنیا میں یہ سب ہو رہا ہے۔ #موجودہ_عدالتی_نظام_نامنظور
#موجودہ_عدالتی_نظام_نامنظور اس عدالتی نظام سے کوئی کیا توقع کرے جو صرف اربوں کی چوری کرنے والوں کی سہولت کے لئے موجود ہے. جہاں ہزاروں کی چوری کرنے والوں کو تو قانون کے مطابق بلکہ قانون سے بھی زیادہ سخت سزا ملتی ہے. لیکن اربوں چرانے والوں کو چھٹی کے دن بغیر چالان جمع کروائے ظمانت
اگرپانچ ہزارلوگ بھی گرونانک گردوارے کی زیارت کےلیےآتے تو20ڈالرکےحساب سے کوئی ایک کروڑ چھپن لاکھ کی فیس نکلتی.
عمران خان 10 ارب روپےسےزائدکی سرمایاکاری لےآیا!
یہ ہوتاہے لیڈراوربنیےمیں فرق !
ریٹنگ کے لیے کبھی یہ عدالتی مفروروں کو ٹی وی پر بلاتے ہیں.. کبھی گندی زبان استعمال کرنے والوں کو ٹاک شوز میں جگہ دیتے ہیں.. اینکرز کو تو ایسے کرداروں کو بلاتے ہوئے شرم نہ آئی لیکن عثمان ڈار نے طلال چوہدری اور اینکرز کو آئینہ دکھا دیا
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں
مریم صفدر اس لیے باہر ہے کیونکہ وہ ایک عورت ہے
سوال ہے
چنیوٹ کی ایک غریب مظلوم عورت جسے جھوٹے مقدمے میں صرف 5000 روپے ضمانت کے نہ ہونے پر 15سال سزا کاٹنی پڑی
کیا وہ عورت نہیں تھی یا عام لوگوں کا شمار کیڑےمکوڑوں میں ہوتا ہے_؟
بیشک عزت دینے والی اللّه کی ذات ہے۔
جسے چاہے عزت دیتا ہے ۔
اور جسے چاہے رسوہ کرتا ہے
ھمارے سیاستدان جس کے خلاف ہیں ۔ دوسرے ملک کے لوگ اس کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں ۔
اور جس مسلے کو دبانے کے لیے دھرنا دے رہے ۔ غیر ملکی اس کو زندہ رکھے ہوے