قانونی بھرتیاں بھی ہے۔ وزیر اعلیٰ صاحب سے درخواست ہےان غیر قانونی بھرتیبھرتیوں کے خلاف ایک ازادانہ انکوئری کرا دیں یاد رہے خود رجسٹرار ایک ریسرچ پیپر پہ ایسوسی ایٹ پروفیسر بنا ہے ایچ ای سی رول کے مطابق دس پیپرز چاہیے
نومبر 2023 میں وائس چانسلر بیوٹمز کو درخواست دی جاتی ہے فیک پروفیسرز کے خلاف جسمیں رجسٹرار زائد روف کا نام بھی شامل ہے۔جنوری میں فائلیں چوری ہوجاتی ہے اور جس نے درخواست دیا تھا اج دہشتگرد کی طرح ہتکھڑیاں پہنا دی ۔بیوٹمز میں معاشی حالات کے خراب ہونے میں سب سے بڑی وجہ غیر1/2۔
متعلقہ حکام اور وزیراعلیٰ @PakSarfrazbugti اس سنگین معاملے کی میرٹ پر تحقیقات کروائیں کیونکہ جس شخص زاہد رووف کی مدعیت میں فائلیں چوری ہونے کا مقدمہ درج ہوا ہے، @BCCBuitems نے انکے خلاف پہلے ہی چانسلر کو درخواست دے رکھی ہے کہ وہ Associate profاور prof کے عہدوں پر پروموشن... 1/2
بیوٹمز کےوائس چانسلر اور رجسٹرار جان بوجھ کر کے بلوچستان کے اساتذہ کو پہاڑوں پر جانے کو مجبور کر رہے ہیں ان دو اساتذہ کا اور کوئی قصور نہیں ہے صرف یہ کہ انہوں نے ادارے میں ہمیشہ میرٹ کی بحالی ,کرپشن، غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف بات کی اج جھوٹی FIR میں گرفتار کئے
@CMOBalochistan
بلوچستان کے نوجوانوں کے تعلیم کا اتنا خیال ہے کہ انجینئرنگ فیکلٹی میں چار ڈیپارٹمنٹس اسی کرپٹ انتیظامیہ نے بند کیے ۔ اساتذہ کو پی ایچ ڈی پہ پابندی لگانے کی کو ششس اپ کرپٹ لوگ کر رہے ہیں ۔بلوچستان کے نوجوانوں کے تعلیم دشمن اپ ہو ملازمین ہرگز نہیں۔2/2
سٹوڈنٹس کے سکالرشپس اسی کرپٹ اور نا اہل انتظامیہ نے ختم کئے۔یونیورسٹی میں سویمنگ پول تک بنایالیکن طلباء کیلئے ایک ہاسٹل تک نہیں بنایا۔دوسری طرف دو بجے چلنے والے بسز طلباء کے لیے ختم کیے لیکن خود یونیورسٹی کی کالونی میں رہتے ہوئے پھر بھی یونیورسٹی کی گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ 1/2
گزشتہ دو دنوں سے بیوٹمز میں کرفیو جیسا ماحول پیدا کرنے،ملازمین کو آپس میں لڑانے اور نئے وائس چانسلر کو گمراہ کرنے میں ان دو حضرات کا ہاتھ ہے۔خواتین اساتذہ کو احتجاج سے روکنے کیلئے انہوں نے یونیورسٹی کے اندر فیمیل کونسٹیبلز تک بلا دیا.
یہ صادق اور جعفر ہمیشہ یاد رکھے جائینگے
نااہل انتظامیہ نے ملازمین کی جائز مطالبات ماننے کی بجاے جمعہ کے دن خود پیپرر کینسل کی۔ پھر اسی دن فیمیل پولیس بلانے کی کیا جواز تھا؟اج پولیس تو کل ایف سی ۔ رجسٹرار اور ایکٹینگ پرو وائس چانسلر جان بوجھ کے وی سی کو غلط گائیڈ کر کے اس یونیورسٹی کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
محترم سر اگر واقعی اپکو تعلیم کی اتنی فکر ہے تو 2021-22 تک کا جو ایڈٹ رپورٹ ایا جس میں ١ ارب 35 کروڑ روپے کرپشن ہوئی ہے اس رپورٹ پہ کیوں کاروائی کیوں نہیں کی ؟ مجرموں کو سزا کیوں نہیں دی گئ؟اسے اپکی اساتذہ دشمن سوچ صاف نظر اتا ہے
#نااہل_بیوٹمز_انتظامیہ#کرپٹ_بیوٹمز_انتظامیہ
@LoveBizenjo143@syedhasrat اس کے بعد اس فیکلٹی ممبر جو کہ ڈیپارٹمنٹ کی چیرمین بھی ہے نے سوال کیا کہ سر آپ سے جو بھی سوال کر رہا ہے آپ اس کو ڈانٹ رھے ہو اور اسے کہتے ہو کہ negativity پھیلا رہے ہو اور کہا کہ آپ کچھ نوٹ نہیں کر رہے ہو تو پھر ہمارے مسائل کیسے حل ہونگے اس پہ چیرمین HEC نے جواب دیا کہ شیم آن یو
آج HEC کے چیئرمین ڈاکٹر مختار کا بیوٹمز کے ملازمین اور اسٹوڈنٹس کے ساتھ ایک سیشن رکھا گیا تھا.سوالات و جوابات کے موقع پہ ایک فیکلٹی ممبرجو ڈیپارٹمنٹ کی چیرمین بھی ہے نے یونیورسٹی کے مسائل پہ سوال کی۔چیئرمین HEC نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ Shame on you.
1/2
@LoveBizenjo143@syedhasrat سیشن میں ایک فیکلٹی ممبر نے سوال کیا تھا کہ بیوٹمز میں سارا بجٹ بلڈنگ بنانے پہ خرچ ہو ئی ہے۔یونیورسٹی کے پاس اب ملازمین کو تنخواہ کے لیے پیسے نہیں ہے۔ ہمیں بلڈنگ کی بجاے ریسرچ پہ فوکس ہونی چاہئے جس کے لیے سہولیات نہیں ہے۔تو چیرمین HEC کا جواب تھا کہ آپ negativity پھیلا رہے ہو
رجسٹرار بیو ٹمز کی اس ڈرامہ بازی کی پرزور مذمت کرتے ہیں کہ نااہل ڈائریکٹر فائنانس کے خلاف کاروائی کی بجاے U&FA میں گریڈ 20 کی پوزیشن دی۔نااہل ڈائریکٹر فائنانس نے 8 سال ایکٹنگ چارج پہ کام کی ہے۔یونیورسٹی کو کنگال کرنے میں موصوف برابر کے شریک ہے۔نااہل رجسٹرار نااہل انتظامیہ
وی سی بیوٹمز نااہل اورکرپٹ ہونےکےساتھ ساتھ جھوٹا بھی ہے ۔اج گورنر صاحب سے جھوٹ بول کے یہ بات انہوں نے ثابت کی۔تاریخ گواہ ہے کہ ملازمین نے اپنی کسی بھی فرض سے انحراف نہیں کیا۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایکسٹنشن کی خاطر وہ اتنا بھی گر سکتا ہے۔
کروڑوں روپے کی کرپشن کرکےBuitems میں اس بلڈنگ کی بننے کی 6 ماہ بعد بارش ہونے سے یہ حالت ہے۔صرف سرخی پوڈر لگاکے سارے کروڑوں کی کرپشن کرتے ہیں۔لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں ۔اسی طرح پہلے جیم کی بلڈنگ کی چھت بھی گرا تھا۔
@Gov_Balochistan@hecpkofficial@AQuddusBizenjo@FaizanBinAslam1