@DrIjazAhmed2 @hanifBaloch0 10 research papers required for the appointment of associate professor. he did not have a single published paper in @hecpkofficial recognized journals. His friend Dr Zuber Ahmed (professor statistics) did not have the minimum qualification for the same post.
@ummeysafa These two faces in the pic are the ones who were involved in planning to bring police to humiliate female faculty members in public, a direct violation of tribal values in Balochistan.
#نااہل_بیوٹمز_انتظامیہ#کرپٹ_بیوٹمز_انتظامیہ
@SabihaBaloch_ These two faces are the ones who were involved in planning to bring police to humiliate female faculty members in public, a direct violation of tribal values in Balochistan.
آئی ٹی یونیورسٹی انتظامیہ کے جانب سے بیوٹمز یونیورسٹی کے اساتذہ کرام اور ملازمین کے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کرنے اور پولیس کے ذریعے ان کے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پشتونخوامیپ اساتذہ کرام کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
پرسوں سینئر اساتذہ کرام کے ساتھ ڈینز کی بدتمیزی اور اشتعال پھیلانے کی کوشش، اور آج پولیس کو بھلانے کے اقدامات انتہائی شرمناک ہیں۔ دونوں واقعات کی اعلی سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔
یونیورسٹی کو نااہل، اور تعلیم دشمن ٹولے کے گرفت سے آزاد کرنا اب ناگزیر ہو چکا ہے۔
پرامن انداز میں احتجاج پر بیٹھے اساتذہ کو حراساں کرنے کے لیے ڈانڈا بردار پولیس کو بلایا گیا۔پولیس خود بھی حیران کہ نہتے اساتذہ جنہوں نے نہ کوئ عام شاہراہ بند کیا ہے اور نہ ہی کارسرکار میں کوئ مداخلت کی ہے پر کیونکر تشدد کیا جایا؟۔کیمپس میں پولیس بلانا نااہلی ہے۔
@BCCBuitems