اسلام نے استاد کو معلم و مربی ہونے کی وجہ سے روحانی باپ کا درجہ عطا کیا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول استاد کی عظمت کی غمازی کرتا ہے کہ ”جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا میں اس کا غلام ہوں، وہ چاہے مجھے بیچے، آزاد کرے یا غلام بناکررکھے“
#RegularizeSindhTeachers
Why merit is always striving for it's due right of Regularization . Kindly release the depression or tension of teachers by providing them their due right of Regularization .
#RegularizeSindhTeachers@IBAheads