اگر نظام یہودی نہ ہوتا تو یہودی پروڈیکٹس عوام نہیں بلکہ حکمران بند کرتے۔
طاہر القادری صاحب کے بیانیے کو سمجھیں۔ دست و بازو بنیں انشاء اللہ مستقبل روشن ہوگا۔
#پروگرام_تو_وڑ_گیا
اگر نظام یہودی نہ ہوتا تو یہودی پروڈیکٹس عوام نہیں بلکہ حکمران بند کرتے۔
طاہر القادری صاحب کے بیانیے کو سمجھیں۔ دست و بازو بنیں انشاء اللہ مستقبل روشن ہوگا۔
#StandWithDrQadri
پاکستان عوامی تحریک کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اہم اجلاس آج 7 نومبر کو مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور عام انتخابات میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
@PATofficialPK
گندے دلوں اور ذہنوں کو صاف کرکے اگر اس صدی کے مجدد شیخ الاسلام طاہر القادری کو سناجائے تو بندہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہیکہ یا اللہ پاک تو نے ہمیں اپنے خاص بندے کا دور دکھایا ہم اس جہاں میں ساتھ ہیں اور اُس جہاں میں بھی یااللہ پاک شیخ الاسلام کے ساتھ ہی رکھنا ۔
#tariqjameel
بلا جواز الیکشن ملتوی رکھنا قانون شکنی ہے۔
تمام سیٹلمنٹ کے بعد الیکشن کی تاریخ کا اعلان قوم و قانون کے ساتھ فقط دھوکہ دہی ہے۔ ڈاکٹرطاہرالقادری 4 دہائیوں سے یہی شعور بیدار کر رہے ہیں۔
قوم کو جاگنا ہوگا۔ نظام بدلنا ہوگا
#changethesystem@PATofficialPK@PATofficialCP
" اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہیے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں "
( آل عمران، 3: 104 )
..
یہ حضور نبی اکرم ﷺ کا خصوصی فیض اور کرم ہے کہ آج دنیا بھر کے کسی ملک میں اگر نوجوان نسلوں کے ایمان کے تحفظ کے لئے کوئی تحریک جہاد کر رہی ہے تو وہ تحریک منہاج القرآن ہے۔
@TahirulQadri@MinhajulQuran#43YearsOfMinhajulQuran
43ویں یوم تاسیس پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنان، وابستگان، ذمہ داران، رفقائے کار اور اس عظیم مشن کے ساتھ شریک تمام احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@GandapurPAT#43YearsOfMinhajulQuran
43ویں یوم تاسیس پر تحریک منہاج القرآن کی علم، امن، بین المذاہب و بین المسالک رواداری کے لئے خدمات کو خراج تحسین اور جملہ رفقاء و وابستگان کو مبارکباد دیتا ہوں۔
خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#43YearsOfMinhajulQuran
تحریک منہاج القرآن کے جملہ رفقاء،وابستگان اور ذمہ داران کو 43 ویں یوم تاسیس پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔الحمدللہ رجوع الی اللہ،رجوع الی الرسول صلی اللہ علیہ وسلم،رجوع الی القرآن،علم وامن،شعور و آگہی اور تحقیق و تجدید کے عظیم الشان 43 سال مکمل ہوئے ہیں اس پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں کہ آپ کی ولولہ انگیز قیادت میں مشن مصطفوی اپنی عظیم منزل کی جانب گامزن ہے۔اللہ پاک مشن مصطفوی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین
#43YearsOfMinhajulQuran