دوسروں پر ایجنسیوں کی بےبی کا الزام لگانے والے شاید بھول گئے کے وہ خود ایجنسیوں کے بابا ہیں کس طرح آپ مہاجروں کی دو نسلیں کھاگئے مہاجر قوم کو وہ بھی یاد ہے۔
آپ کسی سے پیار کریں یا نہ کریں قوم آپ سے بلکل پیار نہیں کرتی اور نہ کبھی پہلے کرتی تھی۔
حیدرآباد میں شدید موسلادھار بارش کے نتیجے میں حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر شدید بارش میں گندے نالے میں بہ گئے ، یہ ویڈیو ڈپٹی میئر کے آفس کے باہر کی ویڈیو ہے #مون_سون_سیزن@WeatherWupk
حیدرآباد میں طوفانی بارش کے دوران شہر کے نشیبی علاقے ڈوب گٸے، حیسکوکو شرم نہیں آرہی بجلی شہر سے غائب ہے۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے نکاسی آب میں خلل پیدا ہورہاہے۔ واسا کا نکاسی آب کانظام مفلوج، حیدرآباد شہر کے میئر اور ڈپٹی میئر غائب #مون_سون_سیزن@Conv_KMS@DFSMQM@KamalMQM
سندھ کا کچے کا علاقہ جو انسانوں کے لیے موت کا گڑھ بن چکا ہے یہاں پولیس بھی بےبس نظر آتی ہے جس کو اپنے اہلکار چھڑانے کے لیے ڈاکوٶں سے بھیک منگنی پڑتی ہے مگر سندھ حکومت، وفاقی اور حساس ادارے اس جانب کوٸی بڑا آپریشن کرنے کو تیار نہیں۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی کینیڈا سے کراچی واپس پہنچ کر مستحق بچوں کی زندگی میں عید کے رنگ بھرنے کیلئیے گاڑی میں چار بچوں کو بٹھا کر نکلا, بچوں نے نئے جوتوں اور کپڑوں کی فرمائش کی تھی, منی چینجر سے ڈالر تبدیل کرائے اور نارتھ ناظم آباد میں سفاک ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہو گیا, 1/2
رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا کراچی یونیورسٹی کی جانب سے بانیان پاکستان کی تصویر مٹانے کی سخت الفاظ میں مذمت اور حکومت پاکستان سے انکوائری کا مطالبہ۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
سات اپریل کو 98 فیصد سندھ کی آبادی کو گنے جانے کی خبر لگی جس میں کراچی کی آبادی 1 کروڑ 33 لاکھ دکھائی گئی
اس دن کے بعد سے آج تک ہماری حکام بالا سے 55 سے زائد میٹنگز ہوئی ہیں ۔ سید مصطفی کمال
#MardumShumariHumariRedLine