بریکنگ نیوز 🚨پشاور سے تازہ ترین مناظر۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانا مہنگ�� پڑ گیا، پختون غصے سے پاگل ہوگئے۔ خطرناک ری ایکشن آگیا 🔥🔥
ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فوج کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ ہاتھ گریبانوں تک پہنچ گئے۔ ��وامی پاور کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ فوجیوں کی دوڑیں لگوا دی گئیں۔ گلیوں میں اہلکار پناہ لینے کیلئے چُھپنے لگے۔ عوام پیچھےلگی ہوئی ہے۔ بولا تھا ایسی حرکت نہ کرنا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالو۔ اب بھگتو، تُمہاری خیر نہیں۔
کیا ہم واقعی امن کے متلاشی ہیں یا دہائیوں سے جاری پراکسی جنگوں اور غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟
پاکستان کی تاریخ کے تاریک باب، پراکسی جنگیں، طالبان کی پشت پناہی اور بار بار کے ناکام فوجی آپریشنز کا گہرا اور جرات مندانہ جائزہ؛ جہاں ایک طرف ریاست اور عسکری فیصلوں کی غلطیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں، وہیں خیبر پختونخوا اور پورے ملک کی عوام کی قربانیوں، سیاسی انجینئرنگ اور اداروں میں مداخلت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ طاقت کے استعمال اور پروپیگنڈا کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر ��ے، امن جرگوں کی آواز سن کر زمینی حقائق کے مطابق جامع اور مؤثر لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ پائیدار امن یقینی بنایا جا سکے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
بریکنگ نیوز 🚨: عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا، قاسم خان 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اساتذہ نے پاکستان کی کہانی اگلی نسلوں کو بتانی ہے کہ کس طرح دوران ڈیوٹی فوجی الیکشن بوتھ کنٹرول رومز میں اندر گھسے اساتذہ کو حراساں کیا اور گن پوائنٹ پر الیکشن لوٹا ۔
🚨افریقہ کے منتخب صدر ابراھیم نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا پاکستانیوں تم کو شرم انی چاہئے تمہارا لیڈر ع��ران خان جو صرف تمہارا نہیں امت مسلمہ لیڈر ہے آج تک جیل میں کیسے ہیں اور تم لوگ خاموش کیوں ہو ؟
انصافیوں ویڈیو اتنا پھیلاو تاکہ قوم نکل کر مرشد کو رہا کریں🔥