@BintKhawaja@Ambreen_Sardar اس کا مطلب کہ امیر پھر جو بھی کرتے رہیں ان سے کو��ی پوچھنے والا نہیں ؟
کیا نیفے میں پسٹل صرف غریب پہ چلتا ہے؟
لعنت ہے ایسے سید پہ لعنت ایسے مومن پہ جو غریب کی بچی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے،لعنت ایسی حکومت پہ جس کا بس صرف غریب پہ چلتا ہے ،لعنت اس جعلی سید پہ جو سید کو بدنام کرتا
@MurtazaViews بہرحال مولانا صرف ٹی وی پہ بیٹھ کر رونی صورت بنا کر ہمیں پھدو بناتے ہیں، مولانا صاحب کی بہت سی ویڈیوز ہیں جس میں لوگوں کو ہاتھ ملانے سے انکار کرتے ہیں ، غرور اللہ کو پسند نہیں ، کچھ کام اپنی عملی زندگی میں کر لیا کریں
@MIshaqDar50 انشاء اللہ اللہ پاک تم جیسے حرامخور اور ملک کو لوٹ کر کھانے والوں کو اور غریبوں پہ ظلم کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریگا کیونکہ تم لوگ اللہ کا نہیں اس کی مخلوق کا حق کھاتے ہو ان پہ ظلم کرتے ہو جہنم کے سب سے نیچے والے گڑھے میں پڑے ہو گے انشاللہ
@ZQifal009@Aftab_Nazir جب بات کوئی اور ہو رہی ہو اور بیچ میں کسی اور کو لاؤ گے تو جواب ایسے ہی ملے گا ، اپنے آپ کا میرے سمیت کسی کو پتا نہیں اور بات کس پہ کر رہے ہو ،