السلام علیکم
یکم محرم الحرام یومِ شہادت خلیفہ ثانی حض��ت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مناسبت سے آج رات آٹھ بجے ٹرینڈ چلایا جائے گا،
احباب بھرپور تیاری کر لیں ۔
#TeamJUITwitter
پروموشن لسٹیں کچھ تیار ہیں کچھ تیار ہورہی ہیں
جن کا نام لسٹ میں ہو وہ تمام لسٹ کو فالو کرے اور فالو بیک لازمی دیں
بہت مشکل سے لسٹیں تیار ہوتی ہیں
#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
سب کو بلا تفریق ریٹویٹ کیا
کچھ دوستوں سے ٹرینڈ کے حوالہ سے غلطیاں نظر آئیں
اول یہ کہ کاپی پیسٹ کرتے وقت کچھ اضافہ یا کمی کرکے ٹویٹ کریں
دوم: تصویر کے ساتھ صرف ہیش ٹیک کافی نہیں بلکہ کوئی جملہ لکھ لیا کریں
ٹویٹ کے ساتھ ساتھ ریٹویٹ پر بھی توجہ دیں
غوریات
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
علیؓ نے اپنے بیٹوں کو
عثمانؓ کے پہرے پر کھڑا کرکے بتادیاکہ
علیؓ والے وہ ہیں جو عثمانؓ کی عزت و ناموس کے پہریدار ہوں
صحابہ اپنے رہبر
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
عوامی خدمت کا مطلب اشیاء خرد و نوش کی قیمتیں ڈبل کردینا
ٹیکس 200فیصد بڑھا دینا
ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافہ کردینا
ڈالر پٹرول کی اڑان کا بے قابو ہوجا
شرم تم کو مگر آتی نہیں
براہ راست رابطے فکس کرکے عوام کو الو بنانا بند کرو
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
منقبت حضرت عثمان بن عفان
۔۔۔۔۔۔۔
حضرت عثمان ذوالنورینؓ تصویرِ وفا
نازشِ شرم و حیا ہے پیکرِ جود و سخا
مال و دولت ہی نہیں خونیں رگیں جاں بھی دیا
عظمتیں کرتی ہے جھک کے ان کی عظمت کو سلام
ہم صحابہؓ کے سپاہی ہم محمدﷺ کے غلام
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
اکثر نظر سے گذر رہا ہے کہ #چھوٹےاکاونٹ والوں کی ٹویٹ پر ریٹویٹ نہ ہونے کے برابر ہیں
حالانکہ ہمیں ان کے ساتھ تعاون کرنا چاہئیے
جس کے ریٹویٹ کم ہوں ان کو زیادہ ریٹویٹ کریں ۔ٹرینڈ بھی آگے بڑھےگا ان کا حوصلہ بھی بڑھےگا اور ٹویٹر پر ہماری قوت بھی بڑھےگی
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
پیارے دوست خاطر
@KhatirJTIKohat
کو فالو کریں
فالو بیک یقینی ہے
جن دوستوں کو پروموٹ کیا ہے ان کا حق بنتا ہے کہ ان تمام چھوٹے اکاونٹ والوںکو فالو کریں
شکریہ
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ
جن کا نام لسٹ میں ہے وہ فالو بیک ضرور دیں تاکہ آئندی لسٹوں میں بھی ان کا نام شامل کیا جاسکے
ٹویٹ ریٹویٹ لازمی کریں تاکہ آپ کا اکاونڑ زیادہ سے زیادہ دوست فالو کریں
#رفیق_نبؐی_عثمان_غنیؓ