جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
ہم نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، یہاں تک کہ مخالفین میڈیا پر منت سماجت تک آ گئے، مگر سوشل میڈیا پر ان کا رویہ اب بھی اشتعال انگیز اور پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔
لہٰذا آج کی ہنگامی ہیش ٹیگ مہم میں بھرپور انداز سے شریک ہوں اور اپنی مؤثر آواز بلند کریں۔
👇👇👇
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
مولانا فضل الرحمان کے خلاف جو کچھ بھی کہے
ہم نے نہ لشکر بنانےہے
نہ کمانڈرزکی دنیا آبادکرنی ہے
نہ امن کمیٹیوں کے نام پہ نوجوانوں کی زندگیاں بربادکرنی ہے
ہمارے لیےلیویز پولیس ایف سی آرمی و دیگر اداروں کے ہوتے ہوئے کسی بھی قسم کے مسلح افراد یا گروپ تنظیم کی ضرورت نہیں ہے