@nimra_pirkani @balochistan_and بہترین بالکل بلوچستان کے لوگ نا بم بلاسٹ میں شہید ہوتے ہیں اور نا کسی جنگ میں بلکہ بلوچستان میں روڈ نا ہونے کی وجہ سے آئے روز بلوچ مائیں بہنے اور بھائی شہید ہوتے ہیں۔
میں اپنے ضلع ڈیرہ بگٹی کے منتخب نمائندوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ جو چند محکموں کے پوسٹ تھےوہ پوسٹ غائب کیوں آخر انکی وجہ کیا ہے؟ تقریبًا800 پوسٹ ضلع ڈیرہ بگٹی کے کئی سالوں سے پینڈنگ میں ہے آخر یہ پوسٹ کیوں اور کس کی نزر ہوئے نوجوانوں کا منتخب نمائندوں سے یہ سوال۔؟
بلوچستان کی امیر ترین تحصیل سوئی۔ گیس کے ددولت سے مالامال ہے لیکن اس وقت سوئی کے باسیوں کے گھروں میں آج بھی گیس کنیکشن نہیں21ویں صدی میں بھی پتھر کے زمانے کی زندگی گزارنے پر مجبور
#DistrictRankforsui#MPAseatforsui
Sui people have been trying to make their tehsil a district for two months but no one from the parliament of Balochistan is listening.
#MPASeatForSui#DistrictRankForSui