پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر و رکن اسمبلی نصراللہ خان زیرے، صوبائی سکریٹری فقیر خوشحال کاسی اور سکریٹری اطلاعات زمان کاکڑ نے پارٹی کے شهید رہنما ڈاکٹر صمد خان اچکزئی کو ان کے 17 برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے قومی سیاسی خدمات کو سراہتا ہوا کہا کہ ان کی خدمات کو یاد رکھے گے۔
مانگی زیارت کے مقام پر ہرنائی، شاہرگ اور خوست کے کوئلے سے لدے 20 ٹرکوں کو جلانا پشتونوں کی معاشی قتل عام ہے۔ سيکیورٹی اداروں کی نظریں عوام کی جان و مال کی تحفظ کے بجائے وسائل کے قبظے پر ہیں۔ پشتونخوا میپ اپنی قوم اور وسائل کی دفاع کرےگی۔
صوبے کے دو اہم جامعات شدید مالی بحران کا شکار ۔ بیوٹمز اور بلوچستان یونیورسٹی کے فیکلٹی، آفیسرز اور امپلایز کو تنخواہوں ابھی تک نہیں ملی۔ صوبائی حکومت یونیورسٹیز کو گرانٹ ان ایڈ کے مد میں فنڈنگ میں اضافہ کریں۔
@LoveBizenjo143@Senator_Baloch @ZayraiPMAP @Rifamycin14
آپ کے جرنیلوں کے لئے پاکستان صرف ایک قبرستان ہے کیونکہ اسے یہ لوگ رہنے کے قابل نہیں سمجھتے ہیں ریٹائرمنٹ لیتے ہی بیرون ملک چلے جاتے ہیں۔ پاکستان میں صرف دفن ہوتے ہیں
#BachaKhanWeek2023
کوټه پریس کلب مخ ته د بدنامه زمانه قاتل د راو انوار بری کیدو خلاف د پی ټی ایم مظاهره ته د پښتونخوا ملی عوامی پارټی مرکزی سیکریټری اطلاعات عییی روشان صوبای صدر ایم پی اې نصرالله خان زیرې پی ټی ایم مشران ملک مجید کاکړ او زبیر شاه وینا
کوټه. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے شدید سردی کے باوجود کویٹہ شہر میں جاری گیس بحران کے خلاف SSGC کے مین دفتر کراچی کے باہر 31 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔
@SSGC_Official
د پښتونخوامیپ چېرمين خوشال خان کاکړ به ۲۸م او ۲۹م جنوري پہ اسلام آباد کی د باچاخان او د ولی خان په حقله راغونډ شوي انټرنیسنل سمينار ته پر ۲۹م جنوري سهار ۱۰.۳۰خپله وينا کوي.دې سیمنیار ته به د ملک د ټولو سیاسی ګوندونو مشران ،ادیبان ،دانشوران صحافیان ویناوی کوی
444 اور شھید نقیب محسود کے ماوراے عدالت قتل میں ملوث بدنام زمانہ قاتل راو انوار کو عدالت نے بری کردیا ,یہ ھے انصاف ،یہ ھے اس ملک کا عدالتی نظام ،جس نے بے گناہ انسان و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دو سال سے جیل میں رکھا ھے جبکہ راوانوار بری ھوگیا جو پشتونوں کے لئے ناقابل قبول ھے
پښتونخوا ملی عوامی پارٹی جنوبی پښتونخوا کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے پارٹی کے ضلع سکھر اور ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام 19 فروری کے سندھ صوبائی کانفرنس کے تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاسیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
#PMAP
ده پښتونخوا ملي عوامي ګوند چیئرمین ځوان سالار خوشال خان کاکړ ده خان کاسټ سره ده معرکه. ده پاړټی نوي پړاو، افغانستان سياسي حالات، د ملي شهيد افغان شهيد عثمان خان کاکړ د شهادت واقعه او ده اغه په پښتون قامي تحريک باندې اغيزه باندي تفصیلي مجلس کړي دي.
https://t.co/n87zaB58Kb