♥️شہداء آذادی جموں و کشمیر کے نام♥️
عید کے پر مسرت موقع پر جب کسی شہید کا بچہ اپنے بابا کو اس انداز میں بلاۓ تو اے اہل کشمیر اسے سینے سے لگا لینا. شہدا کی فیملی کو ہر ممکن مدد کرو
#ہےعیدکی_شب_گھرآبابا.
@Zanjeeerr @RoziaRasool @Zebaism@Eshanoor23 @Maya_wani @repenzall@_aniswani
@RoymukhtarRoy جب آپ جیسے محقق، استاد اسطرح سے قوم کی اصلاح کریں گے. تو ایسا دن دیکھنا عجیب نہ ہو گا. استاد تو قوم کا معمار ہوتا ہے. اور یقیننا ان جرنیلوں کا بھی آپ جیسا ہی کوئی استاد ہوگا. تو پھر گندی اولاد کا شکوہ بھی خود سے ہی کریں. اقوام عالم کے سامنے رونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا.
@RDXThinksThat@UN@UNHumanRights Pakistan is doing good job in Manipur and west Bangal. Chateesghar, Kashmir n Khalistan are too in hot-start streamline. Weldone #Hafiz sb. Keep it up
The army’s crackdown may appear to have been effective in undermining Imran Khan and dismantling his political party, but the long-term consequences could be serious.
Read Tim Willasey-Wilsey's analysis in the latest #RUSICommentary. https://t.co/7y9fPJo2NJ
@AzizJama555 @KhalidGndapur @zarrar_11PK Never ever Our beloved Prophet (p.b.u.h) said kill the Muslims first who are sinking in sins despite of who's life was made miserable by Non-Muslims. Kashmir, Palestine, Syria, Myanmar need our true help. That's why Prophet say to you Khawarjin regarding ur pro-claim jihad.
@arshad052@GulBukhari اور ایسے کتے سیاستدان جو بار بار قرض کھا کر باہر بھاگ جاتے ہیں. اور غریب کے ٹیکس پر عیاشیاں کرتے ہیں. ان کو سولی پر چڑھانا چاہیے. ڈار آکر معیشت درست کرے گا. کیا اس طرح معیشت درست ہوتی ہے؟ پھر تو ہر خاص و عام پاکستانی کوصبح شام تپھڑ مارے جائیں تاکہ ہمارا ملک ترقی کرے.
@GulBukhari کیا تپھڑ مارنے کے بعد قرض مل جائے گا. تا کہ غریب اور مقروض ہو جائے اور ان لوگوں کے لندن، امریکہ، دوبئی اور آسٹریلیا میں محل بن سکیں.
موصوف کو لندن سے اسی لیے بلایا گیا تھا. اس صحافی کی تو معیشت درست ہو گئ. پاکستانیوں کون کون معیشت درست کروانا چاہتا ہے؟ 😂😁😺🤣
اس جیسے رپورٹر جو سسٹم میں بیٹھے ہیں، ان کی وجہ سے IMF پاکستان کو پیسے نہیں دے رہا (اب یہ عالمی سازش نہیں ہے)۔ اس لیے اس کو وزیر خزانہ نے گارڈ سے رکوا کر تھپڑ مار دیا۔
ایک طرف انڈین فوج کا ایجنڈا جموں کشمیر میں ڈیویلپمنٹ کو پرموٹ کر کے آذاد کشمیر کے لوگوں کو بغاوت کے لیے اکسایا جائے اور دوسری طرف میرا ملک معاشی اور سیاسی بحران کا شکار.......
Union Home Minister Amit Shah will visit Jammu and Kashmir on June 23 and 24 during which he will attend various development programmes in Jammu and Srinagar, sources said. (PTI)
@JaneMarriottUK@NavitaSrikant We also welcome you and hope for progress in bilateral relations.
Especially your UK 🇬🇧 role in unsolved and disputed Jammu and Kashmir Issue.
@FarhanKVirk حالیہ سیاسی بحران میں عمران خان نے مکمل اعتماد اور تحمل کا مظاہرہ کیا. با زور طاقت اور فبریکیٹڈ طریقے سے لمبے عرصے تک عوام کو دبایا نہیں جاسکتا بلکہ اس سے چھپکے چھپکے نفرت پروان چڑھتی ہے. ہمیں ذاتی مفادات چھوڑ کر اپنی نسلوں کو ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان دینا ہو گا.
@mfa_russia Besides hybrid forgien policy both needs to come out (🇵🇰 from 🇺🇸 and 🇷🇺 from 🇮🇳 influence) strengthen their selves relationship, based on mutual interests and respect.
THE STORY OF THE GREEN BERET
https://t.co/rJz6Edkoja
SPECIAL FORCES HISTORY
JFK Visits Fort Bragg
https://t.co/do2Lyn84qg
JFK and the GREEN BERETS:
https://t.co/0ju20UXrXJ
GeoConfirmed News.
The Battle of #Paraskoviivka/#Парасковіївка.
Based on the @GeoConfirmed footage (take into account the delay before the release of the footage) 'The battle of Paraskoviivka' is a fact. (North of Bakhmut)