ش��کت خانم ہسپتال کی زمین میاں نوازشریف نے دی شوکت خانم ہسپتال کیلئے 50 کروڑ روپے میاں نوازشریف نے دیئے گھر کیلئے پلاٹ میاں نواز شریف نے دیا شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح نوازشریف نے کیا اور جس ہسپتال میں روپیہ روپیہ پورے ملک نے ڈالا وہ اکیلے عمران خان نے بنایا ہے
کوئی کیسے اتنے جھوٹے اور مکار شخص کے پیچھے لگ سکتا ہے وہ بھی ایک دو نہیں بہت سے افراد پھر یہ لوگ اپنے آپ کو حق پر بھی کہتے ہیں اسکے جھوٹ اور منافقت پر دھیان نہیں دیتے پھر اسی منہ سے دوسرے لیڈران کو جھوٹا منافق بول دیتے ہیں۔
۹ مئی کا ماسٹر مائینڈ عمران نیازی اور جنرل فیض حمید تھا!
ان دونوں کا مقصد بیرونی آقاؤں کے حکم پر پاکستانیوں کو کمزور کرنا تھا، حامد میر جب منافق میر نہیں تھا۔
جو آج اسرائیلی اخبار لکھ رہا
آج سے کئی سال قبل حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار بتاچکےہیں
اگر اُسوقت ان دونوں کی باتوں کو سنجیدہ لیا ہوتا
��و آج پاکستان کے یہ حالات ہرگز نہ ہوتے
عالمی اخبارات میں عمران کی رہائی کیلئے 130 سے زائد آرٹیکلز ایسے تو نہیں لکھے گئے
#عمران_خاں_یہودی_پروجیکٹ
سوچا یوتھیوں کو یاد کروادں!
لیکن میرا حافظہ اتنا کمزور نہیں کہ میں عمران نیازی کی غلطیاں اورگند دوسروں پر ڈال دوں، عمران نیازی واحدشخص تھا جو خوارج کیلئے خیبرپختونخوا میں دفتر کھولنا چاہتا تھا۔
عمران خان کے دور میں ملک سفارتی محاذ پر تنہا ہوگیا تھا امریکہ ایران چین اور دیگر ممالک ہم سے ناراض کوئی قرضہ دینے کے لئیے بھی تیار نہیں آئی ایم ایف نے بھی شروع میں انکار کیا تھا ۔۔۔
کل پیدا ہوئے پی ٹی آئی سپورٹرز کو نہیں پتہ کہ عمران خان نے اپنے منہ سے بتایا ہوا ہے کہ شوکت خانم کے لیے نوازشریف کے والد محمد شریف مرحوم نے 50 کروڑ چندہ دیا۔
کل لاگت اس وقت 70 کروڑ تھی۔
اس نے اپنی جیب سے ڈیڑھ کروڑ دیے۔
🚨 FACT CHECK
Indian media and social accounts are circulating an AI-generated voice falsely attributed to Defence Minister Khawaja Asif.
The viral clip is AI-manipulated propaganda. The original footage is attached for verification.
بے شرموں اور بے غیرتوں کا خاندان ھے یہ ،ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ جو پولیس والے تھے بہت ڈیسنٹ تھے لیکن اس کو لقمہ دے رھی ھے عمران خان کی بہن کہ اغوا کہیں۔