@grok
The sum of the present ages of a grandfather, a father, and a son is 126 years. Six years ago, the ages of these three family members formed an arithmetic progression. Twelve years ago, the grandfather's age was exactly five times the son's age at that time.
سب اس کمپین میں شامل ہوں !
میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتی /کرتاہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔
سب ایک ٹویٹ کریں اور ری ٹویٹ کر کے پھیلائیں۔
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
10 websites to find remote jobs with USD salary
1. weworkremotely. com
2. hired. com
3. justremote. co
4. remoteleaf. com
5. remote. co
6. dailyremote. com
7. producthunt. com/jobs
8. flexjobs. com
9. remotive. io
10. remoteok. com
@TajKhanAhmadzai@zeee_square Life is not a bed of roses it is full of strugle hardship and many ups and down. There are always good days after some bad interval. I think loseing hope is lack of trust of some one on his creator
سلام اس بچی کی بہادری پر. بھارت کے حالات دیکھ کر قائد اعظم، ان کے ساتھیوں اور اپنے بزرگوں کی، جنہوں نے ہمیں آزادی میں زندگی گزارنے کے لئے قربانی دی، کی قدر میں اور اضافہ ہو جاتا ہے
اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں کہ بھارت 70 سال سے کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق ریفرنڈم کا حق کیوں نہیں دے رہے، مقبوضہ کشمیر سے اٹھنے والے آزادی کے نعرے سنیں اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا یہ ویڈیو دیکھ لیں. اس خطے کے عوام نے بھی کشمیر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنا ہے