تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے
👇🏼
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے!
واللہ بابا جی علیہ الرحمہ کے بعد میں نے ان جیسا مرد مجاہد نہیں دیکھا 🥹❤️🩹
تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے
👇🏼
@SaghirrAhmed مبارک ہو جناب
ہم۔تو اس ایک سال میں نجانے کتنے اکاؤنٹس سسپنڈ کروا بیٹھے ہیں اب تو تعداد بھی یاد نہیں گھر والوں تک نے ہاتھ جوڑ دئیے ہیں کہ باجی ہن ایکس دا کہیڑا چھڈ دے😖
نامــوس رســـالت کہ پہرہ دار الوداع
تــاریــخ کا سب سے بڑا جــنــازہ
ایک جنازہ لوگ میت کی مغفرت کیلئے پڑھتے ہیں لیکن یہ ہمارے امام بــرحــق مــجـدد دوراں کا جنازہ دنیا نے اپنی مغفرت کیلئے پڑھا
(21 نومبر 2020 بروز ہفتہ)
پاکستان میں کُھلی مسجدوں میں بیٹھے زندہ مولویوں کا اتنا ڈر نہیں کفر کو جتنا مسجد رحمت اللعالمین میں سوئے ہوئے اُس شیر کا ڈر ہے کہ ایک بار پھر لبیک والوں کے خوف سے مسجد کے سارے راستے بند کر دیے گئے
گل وچ ہور اے 💗
#عرس_امام_رضوی
@barkati78 عرس رضوی تو پوری دنیا میں منایا گیا یہ یزیدی حکمران چلے تھے چوک یتیم خانہ بند کرنے لو اب کرو ساری دنیا کو بند
شالا بزدلاں نوں کدی نیند نہ آوے
THEY DESTROYED THEIR FOOD - AND WE JUST WATCH.
Why do Palestinians grow their own food? Because food is not allowed in from outside so they try to survive on their own. And now even that has been destroyed.
#IsraelisATerorristState#Palestine#FreePalestine
THEY DESTROYED THEIR FOOD - AND WE JUST WATCH.
Why do Palestinians grow their own food? Because food is not allowed in from outside so they try to survive on their own. And now even that has been destroyed.
#IsraelisATerorristState#Palestine#FreePalestine
We remember only the hadiths that suit us. We forget the one that says all Muslims are one body - if one part feels pain, the whole body should feel it.
We should act, not sit in our homes and curse.
👇🏼