کچرا اٹھانے والے نوجوان کا ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ
امریکہ میں 24 سالہ ریحان نے کچرا اٹھانے کی ملازمت کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس نے محنت کا صلہ یوں پایا کہ ہارورڈ جیسی بہترین یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔
#JanitorialServices#garbage#Harvard#University#USA
"We want to see the system that sets up for systemic racism burnt to the ground."
Listen to this powerful speech by @KillerMike on police violence, protest and change.
Journalists like Sajid Hussain "bear witness to their obituaries throughout their lives." A moving obituary by @Akbar_notezai in Dawn Eos about a life gone much much too soon. https://t.co/G5CNjMNyWz
ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیموں کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک بھر میں 800 ڈاکٹرز کرونا سے متاثر ہونے کے بعد آئسولیشن میں ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت لاک ڈاون میں نرمی کے اعلانات پر نظرثانی کرے
https://t.co/aFt66HE23n
https://t.co/AgL6urNCAT
"You deserve a raise."
Prime Minister Justin Trudeau announced that Canada and all of its provinces and territories will increase pay for essential workers.
امریکہ میں سیاہ فام نوجوان کے قاتل گرفتار
امریکہ میں 25 سالہ سیاہ فام نوجوان کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ معمول کے مطابق واک کر رہا تھا۔ قتل میں ملوث باپ بیٹے کو جمعرات کے روز گرفتار کر کے فرد جرم عائد کر دی گئی۔ لیکن یہ گرفتاری ملک گیر احتجاج کے بعد ممکن ہوئی۔
Back in The News we went on a trip to Kemari and the lovely Sajjid Hussain was with us. Always in our hearts and our stories. RIP
With @Saherb1@ImtiazAliJourno@MSaadHasan
سوئس فن کار عمارات کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے گھروں، ریستورانوں اور بس اسٹیشنز کے شیشے توڑتا ہے۔ یہ فن کار شیشہ چٹخا کر اس پر تصویریں نقش کر دیتا ہے۔ فن کار سائمن برجر کے مطابق شیشے پر یہ کام کرنا بہت آسان ہے۔
#Swiss#Artist#Portraits#Shattered#Glass#UrduVOA
Day 41 my awareness campaign #COVIDー19 has still on,today Abpara market islamabad was on list,Traders/shopkeepers should use mask/Gloves etc
Parents shouldn’t bring kids in markets @dcislamabad@Ayab_Ahmed keep social distance...
وہ بلوچی زبان میں خبروں کی ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر تھے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد وہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ کر سویڈن آ گئے تھے اور وہاں حکومت نے ان کی پناہ کی درخواست منظور کر لی تھی
https://t.co/3zuBdEdjYz
https://t.co/MQBSLH58Vd