سندھ اسمبلی میں وزیرِ ترقیِ نسواں شاہینہ شیر علی ن�� بلوچستان سے آئی مہمان کو “وش آتکے، مہربانی” کہہ کر خوش آمدید کہا—بین الصوبائی بھائی چارے، احترام ءَ محبت کی روشن مثال۔
بلوچی زبان جی مٹھاس اَئیں دلکشی ایوان میں خوب چمکی۔
#ShaheenaSheerAli #PPP
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
مرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@The_AbbasTalpur
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
ملیر شرافی گوٹھ میں پاکستان کا سب سے بڑا NICVD کارڈیو ہسپتال کا سنگِ بنیاد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب، 20 مارچ 2023 بروز پیر 3 بجے رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@SaleemBalochMPA@SyedNasirHShah
ضروری اعلان !!!
بلوچ قوم،بلوچ سرداری نظام،بلوچی اور اسلامی روایات۔ اور ریاستی قانون کا اجتماعی نماز جنازہ آج کوہلو بلوچستان میں ادا کیا جائے گا
آج خان محمد کی بیٹے یا بیوی کا نہیں ہم اور آپ جیسا ذندہ لوگ مردہ ضمیر کا جنازہ پڑھائے جائے گا
انصاف 💔
الحمدللہ کراچی پولیس آفس کو دہشت گردوں سے کلیئر کر دیا گیا ہے 🤲
ﷲ پاک شہداء کے درجات بلند فرما اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور زخمیوں کو جلد از جلد کامل صحتیابی نصیب فرمائیں۔ آمین ثم آمین
سندھ پولیس زندہ آباد