بی این پی کوئٹہ کے تمام کارکنان کو سلام جو روز بہ روز اختر جان کے قومی کاروان میں مزید مظبوط، باشہور ، اور طاقتور ہوتے جا رہے ہیں بی این پی کو کمزور سمجنھے والوں سردار عطااللہ نے نسل تیار کی ہے جسے اختر جان روخ دیں گے ✌🏽@sakhtarmengal
1/2 گْوادر کے عوام کی مینڈیٹ پر جعل سازی کے ذریعے شب خون مارا گیا ہے جس کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔دھاندلی کے خلاف ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک شفاف رزلٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ @ECP_Pakistan
بلوچستان میں دھاندلی کے خلاف جاری احتجاج صرف صوبے کے اندر نظام زندگی کو مفلوج نہیں رکھے ہوئے بلکہ ایران اور افغانستان کے ساتھ بھی آمدورفت بند رہی،مین اسٹریم میڈیا اس معاملے کو فوکس نہیں کررہا ہے، پروگرام خبر نشر میں سینئر صحافی سید علی شاہ کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat@alishahjourno
@HamidMirPAK@CMShehbaz Sardar Akhtar Mengal Naver let those Jackels to Rule Balochistan and clear path to Death squad Team Demand Free & fair elections
Akhtar Mengal, Qasim Suri’s Nomination Papers Rejected
Sardar Akhtar Mengal, Chief of the Balochistan National Party (BNP), Khushal Khan Kakar, Chief of Pashtoonkhwa National Awami Party (PNAP), and Nawab Ayaz Khan Jogezai, the PKMAP candidate
https://t.co/iGVZja4uvi
-اختر مینگل بھی انتخابی میدان سے باہر ‘ بی این پی سخت رد عمل
‘ عدالت میں جائینگے یا پھرعوام کے پاس ؟ بڑا اعلان
سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر بی این پی کے اختر حسین لانگو کی میڈیا سے گفتگو
Akhtar Mengal is also out of the electoral field, BNP reacts strongly
Will you go to the court or to the people? Big announcement
BNP's Akhtar Hussain Longove talks to the media on the rejection of Sardar Akhtar Mengal's nomination papers
Rejection of Akhtar Mengal's documents for the upcoming election. Such actions that can potentially lead to unrest and protests in Balochistan.
الیکشن تو ہوگا چاہے وہ روڈوں پہ ہو یا بیلٹ باکسز میں
@sakhtarmengal
ماہین بلوچ کی عمر صرف 15 سال ہے یہ اپنے لاپتہ ابو کے لئے قلات سے اکیلی اسلام آباد آئی ہے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنے میں بیٹھی ہے اسکا کوئی بھائی نہیں وہ صرف اللّٰہ کے آسرے پر اتنی دور آئی ہے ذرا سوچیں جب یہ خالی ہاتھ واپس بلوچستان جائے گی تو اسلام آباد کو کیا کہے گی؟
کچھ لوگ کہتے ہیں آپ بلوچوں کے لئے بات کرتے ہیں بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابیوں کے لئے بات کیوں نہیں کرتے؟ ذرا اس بوڑھی بلوچ ماں کا دکھ سن لیں اسکا دکھ پختون ، سندھی اور پنجابی ماؤں کے دکھ سے مختلف نہیں مائیں سانجھی ہوتی ہیں بلوچ یا پنجابی نہیں ہوتیں سب کے دکھ دور ہونے چاہئیں
Pt 2 -Thank you @HamidMirPAK There are thousand such families seeking justice . I wish someone could tell us where my brother's grave is. This is the painful story of a tribal chief's son, first Chief minister of Balochistan and an elected representative . Imagine what the others go through? No one can even relate to their pain.
میری والدہ کہتی ہے کہ کاش میں پڑھی لکھی ہوتی اپنے شوہر ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا مقدمہ خود لڑتی
امی نے ہمیں مشکل حالات میں غربت کے باوجود ہم تین بچوں کو پالا بڑا کیا تعلیم دلوائی
بہت سے لوگ امی سے سوال کرتے ہیں تم کیوں اپنے جوان بیٹیوں کو سڑکوں پر احتجاج کیلئے جانے دیتی ہو ؟
میری والدہ یہ جانتی ہے کہ ہمارے علاوہ انکااور کوئی نہیں ہے جب ہم احتجاج کیلئے گھر سے نکلتے ہیں تو پریشان و بے چین ہوتی ہے لیکن ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن بھی نہیں ہے
امی کی یہ ٹوٹے پھوٹے الفاظ شاید آپ میں بہت لوگوں کو سمجھ میں نہ ائیں لیکن انکی تکلیف لہجے اور آواز سے عیاں ہے
میری والدہ کی زندگی کے وہ خوبصورت برس بغیر بابا کہ گزرئے ہیں پندرہ سال میری والدہ نہ بیوائوں میں شمار ہوتی ہے نہ شادی شدہ کی فہرست میں جگہ بنا سکتی ہے
میری والدہ کا ازواجی اسٹیٹس کیا ہے یہ اس اسٹیٹ کو ہی پتا ہے