گوادر اور پورے مکران کو کمیشن خور انتظامیہ کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے پورے مکران میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
@MHidayatRehman@Sajidbalochsrb@HamidMirPAK
دو سال بعد گوادر زیرو پوائنٹ میں اختر اور حمل کے ٹھیکیداروں اور چمچوں نے شناختی کارڈز گلے میں لٹکائے ہوئے تھے اب اختر مینگل حمل کو کہو بات کرو ایف سی کے خلاف منافقوں جب مولانا بات کرتا ہے تو آپ لوگوں مرچی لگتی ہے اب بھگتو لمبی لمبی لائنیں
@AdvBlaoch @BinteAslam93
@nabeel_nodh ھما زبان کہ پاکستان،انڈیا،بنگلادیش او کلیج ملکاں گیشتر مردم سرپد بنت انگلش ھم بلوچ نبشتہ کننت مئے راجی آجوئی گل ھم اردو نبشتہ کن انت دانکہ دشمن سرپد بے بی
@mir_chakar9 اختر مینگل نے کہا تھا میں لاپتہ افراد کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھاؤں گا لیکن صرف باتوں کی حد تک عملی طور پر اختر حکومت کا اتحادی بن کر عیاشیاں کررہا تھا اگر اختر نے
حکومت سے بلیک میلنگ کے علاوہ عملی طور پر علیحدہ ہوتا تو شاید کچھ بات بن جاتی
#مکران ڈویژن میں تین اضلاع #گوادر، #کیچ اور #پنجگور پچھلے کئی دنوں سے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں
#گوادر سے متعلق سرکاری دعوے اور وعدے اپنی جگہ مگر ملکی معیشت کا مستقبل قرار دینے والے پورٹ سٹی پچھلے کئی دنوں سے ��جلی سے محروم ہے
یہ ترقی تمھیں مبارک
#مکران_کو_بجلی_دو
اسی حکومت کی گھود میں لیٹ کر عیاشیاں کرنے والوں کے منہ سے جبری گمشدگیوں پر بات کرنا زیب نہیں دیتا آپ کیلئے چلو بر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے بلوچ بیٹوں کا سودا گر