People of Karachi are being shoot by standing against the illegal land grabbing by the looter Malik Riaz and team.These are intolerable acts committed by state sponsored mafia.
#SayNoToBahriaTown
الحمد اللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرابھائی حسان قمبرانی ایک سال بعد اذیت گاہوں سےواپس لوٹ آیا ہےان دوستوں کا شکریہ جہنوں میرا ہر قدم ساتھ دیاان صحافی حضرات کا بھی جوہمارےلیے آواز اٹھاتے رہےحکومت وقت نےجس طرح میرے بھائیوں کو بازیاب کیاان سےالتجاہ ہےباقی اسیران کو بھی بازیاب کرے
Police killed a young man namely Faizan khan Jattak at Saryab road #Quetta, according to eyewitness Eagal squad opened indiscriminate fire at the car when he didn't stop at the spot.
#Justice4FaizanJattak
zehri online distributed Ramadan Rations Packages to poor and most deserving families in different union council chashma, mishk, terasani,Noorgama, bapav, dogan, qadir abad, samwani, Zehri balochistan Today.
#FoodDrive#ZehriOnline@UNVolunteers@ZiaKhanqta@jam_kamal
Zikri pilgrims on their way to koh-e-Murad(Turbat). They are religious minority of Balochistan and are predominantly Baloch, believe in religion of peace, love and unity.
They hate extremism and say:
"عیسی وتی دین موسی وتی دین!"
"You follow your faith, i follow main!"
آئیں اور دیکھیں ابھرتی ہوئی شہر گوادر #سی پیک کا گڑ جو ایک کمبا گرنے سے گزشتہ ایک ہفتے سے تاریکی میں ڈوب گیا ہے آج خواتین اور بچے واپڈا کے خلاف روڑوں پر نکل آئی حکومت وقت کے لیے شرم کا مقام ہے
@ImranKhanPTI@jam_kamal@KahudaBabar@ArshidFan@MunirJalib
All are requested to take part in twitter campaign for the safe release of Jahanzaib Baloch, his mother is struggling for a long time, do feel her pain.
#ReleaseJahanzaibBaloch#EndEnforcedDisappearances
وہاب بلوچ بحریہ ٹاؤن کی بربریت کے خلاف اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ زمینیں صرف زمینیں نہیں لیکن وہاں بلوچوں کی تاریخ ہیں،بحریہ جہاں غنڈہ گردی پر اُتر آیا ہے وہ ناکو فیض محمد کی زمینیں ہیں!فیض محمد نے کہا تھا کہ یہ زمین میری ماں ہے اور ہم ماں نہیں بیچتے #SayNoToBahriaTown
بحریہ ٹاون کراچی کا سندھ حکومت کے تعاون سے گڈاپ اور کاٹھور کے زمینوں کو زبردستی قبضہ کرنے اور بچوں اور عورتوں کو اُن کے گھروں سے دربدر کرنے کا عمل جاری ہے ۔ سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے احکامات کے باوجود صدیوں سے آباد بلوچ اور سندیوں کے زمینوں پر قبصہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔
ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کو ایک بار پھر سرگرم کیا جارہا ہے، سارونا میں ریاستی اداروں کے سرپرستی میں ڈیتھ اسکواڈز کو اسلحہ پہنچایا جارہا ہے، جھالاوان، مکران، ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر علاقوں میں ڈیتھ اسکواڈز کو سرگرم کرنے کے خلاف ٹیوئٹر پر ایک کمپین چلایا جائے گا
درد ہی درد ہے!
ماں ایک ایسی ہستی ہے جو انسان کو عدم سے وجود میں لانے کا ذریعہ بنتی ہے۔
اسی لئے اولاد سے ماں کی محبت بے پایاں ہے۔
ماں ! انسانی محبت کی معراج کا نام ہے۔
Copied.
#ReleaseAllmissingPersons
یہ عجب قیامتیں ہیں تری راہ گزر میں برپا ۔۔۔۔۔
یہ یے حال میرے شہر کے غریب لوگوں کا!! ان بے جان تصویروں کو ایک بار غور سے دیکھیں یہ کام سوئی،ڈیرہ بگٹی کے عطائی ڈاکٹروں کا ہے سوئی میں کئی درجن کلینک ہیں جن میں قصائی بیٹھےہوئےہیں اور پیسے کے لئے زندہ انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں @nimra_rind@Senator_Baloch