لاپتہ بلوچ سیاسی اسیران کو بازیاب کیا جائے۔
بلوچستان، جبری گمشدگیوں کے غیر انسانی عمل کیخلاف سراپائے احتجاج ہے، ہم تمام انسانی حقوق کے اداروں،کارکنان اور تنظیموں سے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کی التجاء کرتے ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances
کیا ہی اچھا ہوتا اگر برسی پر ریلیوں کے بجائے اپنی ذات میں ایک تحریک اور درسگاہ کی مانند سردار عطاء اللہ مینگل کے سیاسی سوچ و بصیرت، طرز حکمرانی کو سمجھنے اور بلوچستان کی خدمت کرنے کے حوالے سے سیشنز رکھے جاتے جہاں ان کے پرانی 7 سے 8 تقریروں کو ہی لیکر پڑھائےجاتے_
@sakhtarmengal
بلوچستان میں ہر ظلم اور زیادتی کے پیچھے یا تو برائے راست اداروں کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے یا پھر ان کے پشت پناہی میں قائم سرداری سلطنت کے شہزادوں کا ہاتھ ہوتا ہے
عبدالرحمن کھیتراں ہوں شفیق مینگل ہوں یا پھر یہ مگسی خاندان سب کے مسلط شدہ بدمعاش ٹولے ہیں !!
#Justiceforimdadjoyo
Respected Tahir Hazara(Late) has fearlessly fought for his people. Recently Hazara community has been protesting against the sexual assault of a minor girl by FC, while 3 Hazara police men are targeted with impunity.
#StopHazaraGenocide
This is what i saw in hospital today
A young baloch boy is studying while waiting for his mother. I Really feel delighted to see the youth So committed and thoughtful
Though its against ethics to post sm1’s pic without permission but i did so🙊
لاپتہ ہوئے فرد کے غم میں نڈھال خاندان کی تکلیفیں سمجھنے کے لیے اسی طرح کے غم کی نہیں بلکہ اس ضمیر کی ضرورت ہے جو تمہیں کسی ماں اور بہن کے آنسو دیکھنے پر بے قرار کرے۔۔۔
#SaveRashidHussain