یہ بلوچستان ہے - غریب بچوں کے دو وقت کی روٹی کیلئے بارڈر گئے تھے
بچے انتظار میں تھے بابا جان آئیں گے ہم بھی افطاری میں پکوڑے سموسے گھائیں گے لیکن انکو نہیں پتہ کہ بارڈر سے بابا جان کی لاش آ رہی ہے۔
Human catastrophic situation is happening on #Pak_Iran#Balochistan border. 3 ppl #died of #hunger & #thirst.
#Baloch are digging ground for water - border closure has created disastrous situation in the region.
Pak_Iran need to rethink their policies on humanitarian basis.
منشیات سے پاک معاشرہ ہمارا منزل ہے۔ اسی منزل کو پانے کیلئے ہم دن رات محنت کر رہے ہیں۔انشاء اللہ ہمارا یہ منزل اب دور نہیں۔۔۔۔۔
۔ڈرگ ریہیب سینٹر میناز بلیدہ کے میڈیکل ٹیم اور رضاکاروں کی دن رات محنت کا نتیجہ۔۔ @fatehmbaloch@asifbulaidi @mahso_gichki @Xadeejournalist@Zafar_Essa
یہ ہیں بلوچستان کا تعلیمی نظام ۔۔۔۔۔۔
ریلوے گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کے کھلتے ہی پرنسپل نے اساتذہ اور طالبات کو قلم کے بجاۓ ہاتھ میں جھاڑوں پکڑا دیا ۔۔۔۔ ہماری بچیاں اسکول پڑھنے جاتی یا جمعدار بننے ۔
@SardarRindPTI @jam_kamal@ZahoorBuledi@Senator_Baloch@SarawanChief