وزیراعظم کہ اشرافیہ والے بیان کو اشرافیہ غلط طریقے سے پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔بات بڑی سیدھی ہے اس ملک میں گندے بانی سے کتنے بچے مرتے ہیں؟ کیا کبھی اتنے زور شور سے اس پر کام ہوا؟ نہیں۔یہ تو غریب کا مسلہ ہے، اشرافیہ کہ بچوں کو تو صاف پانی ملتا ہے-لیکن کرونا امیر غریب نہیں دیکھتا
ایک طرف کرونا نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور دوسری طرف چوری چکاری نے۔ ہمیشہ کی طرح سندھ میں غریب عوام کے حصے کی گندم چوری۔ لگتا ہے یہ حق بھی شاید اٹھارویں ترمیم نے ہی آپکو دیا ہے کہ دبا کہ لوٹو اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو آپ سے۔ پی پی کو اس چوری اور بری طرز حکومت کا جواب دینا پڑے گا
!Graphic
اداکارہ @ushnashah کی ایک ویڈیونظروں سےگزری جس میں وہ ایک بےزبان جانورکی قتل کیے جانے پر آبدیدہ تھے۔ https://t.co/5Utd89DvRc
یہ انشا کی عظمت کی عکاس ہے۔مجھے یقین ہیکہ پاکستان آرمی کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر بلوچوں کی بے دردی سےقتل عام پربھی انشااپنےجذبات کااظہارکریں گے
بلوچ رسم کے مطابق دولہن اپنے دولہے کا انتظار گھر کے کسی کونے مین قعلہ مین بھٹ کر کرتی ہے مگر مین وہ واحد لڑکی ہو جو روڈ پر اپنے دولہاے کی آزادی کا انتظار کر رہی یے
#SaveNaseemBaloch
#حلب کا زکر ڈرامہ میں سب سے زیادہ ہے لیکن حلب میں موجود قبائل جن میں #بلوچ بھی شامل تھے کا زکر نہیں - ڈرامہ سیریز ترک نیشنلزم کو متعارف کرنے کیلے ہے-لہذا باقی قبائل جو اس وقت ��لب میں تھے انکا بالکل زکر نہیں۔
امید ہے کہ نوجوان بلوچستان کی تاریخ کو اس تناظر میں ضرور پڑھینگیں -