Seventh person was forcibly raped in Khuzdar in a week
Zinda Javed Ahmed son of Bashir Ahmed of Bolan Colony District Khuzdar was forcibly disappeared from his shop by Vigo Dollars this morning.
#JavedBalochshouldbereleasedsoon
Shehzad Rai, Naeem Dilpal Aapka Wajah is waiting for death with intense thirst waiting for the fresh breeze. Wajah's time is not coming but gas from Wajah's land is going all over Pakistan.
#DeraBugti#pirkohkopanido
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کےنارےلگانے والوں امپورٹڈ حکومت چلانے والوں کبھی بلوچستان کےلاپتہ بلوچ کےبازیابی کے نارے لگاؤ تو پتا چلےکہ کتنی محب وطن ہو خود تو آرام کی زندگی گزار رہےہو آج بھی لاپتہ بلوچ کے گھر والےاُن کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب ہمارے ناہل حکمران ہمیں انصاف دینے آٸیں گے
آل طلباء تنظیموں کے مرکزی کال کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ فصیح اور سہیل بلوچ کی بازیابی کےلئے تمام طلباء تنظیموں کے زونل عہدادارں نے اوستہ محمد کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے طلباء کا ڈگری کالج اوستہ محمد کو بند کر کے دھرنا جاری ہے
✊✌️✌️
#SaveUobStudents
ڈگری کالج اوستا محمد کا بوائز ہاسٹل اور گراونڈ ویرانی اور کھنڈرات کا منظر بنے ہوئے ہیں -
ڈگری کالج اوستا محمد ایک بار پھر کرپشن کی ضد میں - سیکٹری کالجز اور دیگر حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں با صورت دیگر ہم طلباء احتجاج کا پورا حق رکھتے ہیں
بی ایس او شال زون کے آرگنائزر شکور کا ایم پی اے ثنا بلوچ و دیگر طلبا راہنماؤں کے ہمراہ ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ سے ملاقات ۔ طلبا پر ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ ۔ AC نے مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔. جدوجہد زندہ باد✌️✌️
کوئٹہ میں نااہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ حکومت طاقت کے نشے میں معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا طلباء اپنی آخری مطالبے تک مزاحمت جاری رکھے گے۔
کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ حکومت طاقت کے نشے میں معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا. #werejectpmcmdcattest2021