ذکر جب ہوگا مقتل میں سر اُٹھانے
ہم یاد آئیں گے لوگوں کو حوالوں کی طرح
28th Martyrdom anniversary of Legendary Leader Shaheed Mir Muhammad Ayub Buledi.
May Allah almighty grant him high abode in Jannatul Firdous.
22 نومبر 2023 کو شہید ایوب میناز چوک پر شہید ایوب بلیدئی کی 28 ویں برسی کی مناسبت سے نوجوانوں نے شمعیں جلا کر انکو خراج عقیدت پیش کی۔
# سرخ سلام شہید ایوب بلیدی ۔