🚨 Super affordable products! Final hours to ...
💰50% OFF coupon for new users only 🌟 Search RBU8F on the SHEIN App or 🌟 Click...
https://t.co/6UKue1Lc2R
افسوسناک خبر۔
اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے تو�� دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
پولیس گردی نا منظور (وزیراعظم پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ)
👇
تمام ساتھی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
🐎کل صبح 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
(اِن شَآءَاللّٰهِ)
🐎شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں- وہ ٹویٹر یُوزر بھی جنکے اکاؤنٹ سے روزانہ فالورز اچانک سے کم ھو جاتے ہیں اور وہ بھی جنکے اکاؤنٹ کی ریچ انتہائی کم ھو چکی ھے
🐎اگر ریٹویٹ کرنے کے باوجود کل 8 بجے آپکے اکاؤنٹ کا ہینڈل پروموشن لسٹ میں شامل نہ ھو تو مجھے ڈی-ایم کرکے بتا دیجئے گا
🐎ریٹویٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گا آپ سب بھی ایمانداری سے مجھے فالوبیک کیجئے گا
🐎تمام ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں - اس طرح سے اکاؤنٹ پر 3 دن کی رسٹریکشن نہیں لگے گی اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
🐎فالوورز صرف انکے نہیں بڑھتے جو دوسروں کو میسجز لکھ کر کہتے ہیں کہ آپ مجھے فالو کریں میں آپ کو فالوبیک کروں گا
حالانکہ
فالو کرنا اور فالوبیک دینا سیم سیم کاؤنٹ ھوتا ھے لیکن ان کے دماغ کی وِنڈو 98 والی پرانی ھے
🐎پروموشن گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے اس ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن میں میسج لکھ کر بتا دیں فوراً آپکو گروپ میں ایڈ کر دیا جائے گا
🐎جس کے اکاؤنٹ پر لاگ-اِن ایشو شو ھو رہا ھے اور اپنے اس اکاؤنٹ سے کوئی ایکٹیویٹی بھی نہیں کر پا رہے ��ہ بھی اس ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنے بیک-اپ اکاؤنٹ سے لکھ کر بتا دیں آپ کی رہنمائی کر کے آپکے اکاؤنٹ کا حل بتا دیا جائے گا
👇
@Pti99
@HumaKhalidViews