یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے
👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا
وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا
اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨
جامعہ پنجاب یونیورسٹی پختون طلباء نے اس پنجابی لڑکی کو ہراساں کیا۔۔۔۔چار سوں خاموشی ہے۔
اگر یہی حرکت کسی پنجابی نے پختون لڑکی ساتھ کی ہوتی تو پورا قوم پرست میڈیا پنجاب خلاف بھونک رہا ہوتا جن میں سرفہرست حامد میر ہوتا ہے
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
ڈاکٹر آئینہ نے اپنی بہن کو آگاہ کیا تاکہ فیملی میں کسی کو معلوم ہو۔ ڈاکٹر آئینہ اس دوبارہ وقوعے کو ہونے سے گھبرائی بھی ہوئی تھیں۔ ان کی پشاور والی بہن نے فون بند ہوتے ہی کرنل اسفند کو کال کر دی حالانکہ ڈاکٹر آئینہ نے منع بھی کیا تھا، بہن نے بہنوئی کو بتایا کہ آئینہ بہت گھبرائی ہوئی ہے خدانخواستہ اس کو نقصان نہ پہنچ جائے۔ کرنل اسفند اس وقت آفس کی طرف جا رہے تھے۔ انہوں نے وہیں سے گاڑی یونیورسٹی کیطرف موڑ لی۔ ڈاکٹر آئینہ نے فون کر کے اپنے شوہر کو نہیں بلایا تھا۔۔!!! کرنل اسفند کے مطابق ان کا ارادہ قطعا کسی کو hurt کرنے کا نہیں تھا وہ صرف یہ سمجھ رہے تھے کہ غالبا صرف ایک شخص جدون خان ہے جو ڈاکٹر آئینہ کے پاس موجود ہے اور انہیں نقصان نہ پہنچا دے۔ یہ ردعمل ایک شوہر کا اپنی بیوی کے لئیے مکمل فطری ہے۔ لیکن کرنل اسفند جب اہلیہ کے پاس پہنچے تب دیکھا کہ وہاں تو اچھا خاصا مجمع جمع تھا۔ مجمع نے بھی جب کرنل اسفند کو دیکھا، اور یہ ذہن میں رکھئیے کہ یہ وہ جُھنڈ تھا جو جدون خان نے پلاننگ کے تحت ڈاکٹر آئینہ کیخلاف اکٹھا کر رکھا تھا، سو مجمع نے کرنل اسفند کیخلاف بھی گالیاں نکالنا اور مغلظات بکنا شروع کر دیے۔ Mob mentality پاکستان میں کیسی ہوتی ہے یہ ھم سب اچھے سے جانتے ہیں۔ جُھنڈ میں سے ایک لڑکا خاص طور پر کرنل اسفند کیخلاف زیادہ گالیاں نکال رہا تھا اور کرنل اسفند کو مارنے کیلئے بھی لپکا تھا۔ کرنل اسفند نے اس لڑکے کو غالبا تھپڑ یا سٹک سے مارا جو ان پر حملہ آور ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس سے جُھنڈ کو موقع مل گیا اور وہ ڈاکٹر آئینہ پر بھی چھپٹے اور کرنل اسفند پر بھی۔ ایسے موقع پر کرنل اسفند نے self defence میں گولی چلا کر جُھنڈ کو منتشر کرنا چاہا کیونکہ جب آپ اپنی بیوی سمیت مجمع میں پھنس جائیں تو mob mentality کیا کر گزرے کسی کو پتہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔
اس وقوعے کے بعد سے جدون خان مفرور ہے عین ممکن ہے اپنے علاقے بنوں فرار ہو گیا ہو۔ جو لڑکے ڈاکٹر آئینہ پر حملہ آور ہوئے ان کیخلاف FIRs ہو چکی ہیں۔
یہ ہیں اب تک کے تمام اصل حقائق !!! تمام ثبوتوں کے ساتھ!!! مزید حقائق بھی جیسے جیسے سامنے آئیں گے آپ کو بتاؤں گی۔
لیکن ایسے تمام باغیرت جوانوں افسران کی قدر تعریق اور سپورٹ کرنی چاہئیے جو اپنی یا کسی بھی خاتون کی عزت کو سب سے مقدم سمجھتے ہیں اور خواتین کی عزت کیلئے شہید بھی ہو جاتے ہیں، اسلام آباد میں ہونے والا حالیہ واقعہ جس میں کیپٹن عاصم طارق اپنی جان پر کھیل گئے مگر عورت کی عزت بچا گئے ۔۔۔۔ عزت سب کی سانجھی ۔۔۔ اور جب بات عورت کی عزت کی ہو تو کوئی بھی باغیرت فرد اسی طرح ردعمل دے گا۔
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں اور انصاف کا مطالبہ کریں۔
زید خاموشی اب برداشت نہیں۔ 🚨🚨
👈سرحد یونیورسٹی کے اساتذہ کی گروپ چیٹ لیک ہو گئی ہے ڈاکٹر جدون اصل ماسٹر مائنڈ ہے جس نے باقی ٹیچرز ساتھ ملکر سیاست کی اور یونیورسٹی کے طلباء کو استعمال کیا
اگر فوج سے اپنے افسر کو سزا سے سکتی ہے تو حکومت کو چاہیے ان سب اساتذہ کو بھی سزا دے اور ان تمام کرداروں کو بھی جنہوں نے اس واردات میں حصہ لیا 🚨🚨
سب پاکستانی آواز اٹھائیں
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا ۔ منشیات سے بھری گاڑی، پی ٹی آئی کارکن کا پنجاب منشیات اسمگل کرنے کا اعتراف، یہ ویڈیو الیکٹرانک میڈیا پر کیوں نہیں چل سکتی ؟ 🚨🚨
پی ٹی آئی کارکنان کی گاڑی سے بیس کلو منشیات برآمد ۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی سفارش بھی کام نہ آئی۔
چارسدہ میں ریاض خان محکمہ ایکسائز نے ناکہ بندی کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کو رکھنے کا اشارہ کیا۔ کارکنان نے تعارف کرایا کہ ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس میٹنگ سے آرہے ہیں۔ پولیس نے تلاشی لینے پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کرلی۔
سرسری انٹاروگیشن پر ملزمان نے اعتراف کر لیا کہ آڈیالہ جیل احتجاج کے دوران بھی منشیات کی بھاری مقدار پنجاب اسمگل کی تھی۔
منشیات سے بھری گاڑی کو کور کرنے والا ہنڈا سوک اور چار ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب