ہم تباہ ہونے جا رہے ہیں بھوک اور افلاس ہمارے سر پر آ چکی۔ کیونکہ بھارت ہمارا پانی بند کر رہا ہے۔ وہ یہ اتنی تیزی سے کرنے جا رہے کہ ہمیں اس کا احساس بھی نہی۔ سندھ اور جہلم تو چھوڑیں وہ عین فصل کے موقع پر چناب راوی اور ستلج۔ میں پانی روک لیں گیں۔ بھارت یہ کھیل شروع کر چکا۔ اب جہازوں سے زیادہ جنگ پانی کی ہو گی۔ کیا ہمارے ہاں اس پر سوچ بھی رہا ہے۔ بھارت کا سب سے بڑا منصوبہ چناب پر شروع ہو چکا۔ چار سال میں وہ ایک سو پچاس ملین کیوبک فیٹ پانی بیاس میں ڈال سکتے ہیں۔ اور اگلے دس سال میں سارا چناب بیاس ستلج میں چلا جائے گا۔ یہ پاکستان کی موت ہے۔ اور ہمیں اس کا نہ احساس ہے اور نہ ہم اس پر بحث کر رہے ہیں۔ ہم کشمیریوں اور جی بی والوں کو ٹھوکنے میں اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں احساس ہی نہی کہ آگے آبی جنگ آ رہی ہے۔اس کا سدباب اب دیامر بھاشا ڈیم ہو سکتا ہے مگر وہاں ہم نے اس کی فنڈنگ اک چوتھائی کر دی ہے۔ کیونکہ حکومت کے الے تللے کم نہی ہو سکتے۔ ملک جاتا ہے بھاڑ میں۔ کیا کوئ سوچ رہا ہے کہ یہاں گریٹ گیم کیا چل رہی ہے۔ یا تب ہوش آئے گی جب سارا پاکستان پانی کے بغیر بھوکا مر جائے گا۔ لڑتے رہو اور مرتے رہو۔ قومیں ایسی ہی تباہ ہوتیں ہیں۔
تاریخ کی سب سے طویل ڈاگ فائٹ:
1. ڈاگ فائٹ! جنگی طیاروں کی لڑائی
فضا میں ہونے والی جنگی طیاروں کی لڑائی کو "ڈاگ فائٹ" کہا جاتا ہے۔ اب تک کی سب سے لمبی ڈاگ فائٹ جنگ عظیم دوم میں 52 منٹ تک چلی، مگر حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ہونے والی ڈاگ فائٹ تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، جسے تاریخ کی سب سے طویل ڈاگ فائٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
جب شیر افضل نے مکا مارا تو افنان اللہ ان کو دھکا دے کر کارنر میں لے گئے، ان کو نیچے گراکر اوپرچڑھ گئے اور تابڑ توڑ مکے برسائے،افنان اللہ نے جس طرح شیر افضل کو پیٹا ہمارے لئے حیران کن تھا۔ ہمیں بعد میں پتا چلا کہ افنان اللہ کراٹے کے ماہر اور بلیک بیلٹ ہیں،جاوید چوہدری
مروت نے کل ٹاک شو میں مجھ پر حملہ کیا، میں عدم تشدد پر یقین رکھتا ہوں مگر میں نواز شریف کا سپاہی ہوں۔ جو پھینٹا مروت کو لگایا ہے یہ تمام پی ٹی آئی اور بالخصوص عمران خان کے لیے ایک اہم سبق ہے، کہیں شکل دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بڑی بڑی کالی عینکیں لگانی پڑیں گی۔😁
*انڈیا کی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں چند دنوں میں بھارتی حکومت نے مسلمانوں کی کم و بیش 1200 دکانیں اور گھر مسمار کیے۔ تو کہاں مر گئے ہیں وہ صحافی جو عسائیوں کے چند گھروں کو آگ لگانے پر آگ بگولہ ہو گئے تھے اور اسلام کو نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا جب ہم ان کو یہودیوں کے کتے کہتے ہیں تو سب ہمیں کہتے ہیں مسلمان صرف تم ہو تو مجھے آپ لوگ بتائو کہ ہر آئے روز فلسطین میں کشمیر میں انڈیا میں برما میں شام میں یمن میں لبنان میں عراق میں مسلمانوں پر قیامت برپا کی جاتی ہے لیکن پاکستانی لبرلز اور نیوز چینلز والوں نے صرف مذمتی بیان دیا ہو کبھی نہیں ڈوب کر مر جائو خود کو مسلمان کہنے والوں جو اپنے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر صرف بیان تک نہیں دے سکتے ہو نا ہی کچھ کر سکتے ہو زندہ لاشیں ہو تم لوگ*
اہم ترین اطلاع کےمطابق عمران خان نیازی کامستقبل اب صرف جیل ہے
آنےوالےکیسسز القادر ٹرسٹ ، فارن فنڈنگ سائفراور نومئی کی بغاوت اوردہشتگردی میں عمران خان نیازی کو دوبارعمر قید کی سزا مل سکتی ہے
اس انجام میں کئی وجوہات کے ساتھ تکبرسب سے بڑی وجہ ہے جو اللہ بھی معاف نہیں کرتاہے