پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
@DCRawalpindi@CS_Punjab@Rporwp@PunjabPoliceCPO@RwpPolice
سمجھ نھی آرھی ھو کیا رھا ھے پولیس کھ رھی ھے کے آتش بازی نھی کرنی اور بحریا ٹآون کھ رھا ھے کرینگے اور ایک ڈیلر لو اگے کر کے این او سی بھی حاصل کر لیا گیا ھے ... دو نھی ایک پاکستان اگر اجازت دینی ھے تو سب کو دیں
3/3
رہائشی اپنےساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کےبارےمیں بتاتےہوئے:: منٹینس چارجز میں30فیصد اضافہ،بجلی کےبلوں میں #Tadjusment کےنام پر4روپےپریونٹ
جگاٹیکس قبرستان ،پارک اور مساجد کی جگہوں کوبیچ دیناہے
لاہور،راولپنڈی،کراچی میں رہنےوالے سب انہی مسائل کوفیس کررہےہیں لیکن کوئی سننےوالا نہیں
2/3
میڈیا کاکام ہوتا ہےکہ وہ عوام کےساتھ ہوتی ہوئی ناانصافیوں کو اجاگر کرے قطع نظر اسکےکہ ناانصافی کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو...جن رہائشیوں اور تاجروں نے آواز اٹھائی ان پر #BahriaTownRawalpindi کی انتظامیہ نےکیس بناڈالے بجلی کےمیٹر اتار دیےاور گھر کے سامنے گڑھے کھود دیئے
1/3
#BahriaTownRawalpindi کی غلط پالیسیوں کےخلاف رہائشی اورتاجرسڑکوں پرنکل آئےانکاانتظامیہ سےبجلی کہ بلوں، ناقص صفائی، سکیورٹی اور دیگر دی گئی سہولتوں کی قیمتوں میں کمی اور ان میں بہتری لانے کا مطالبہ...حسب معمول بحریہ کو یہ ناگوار گزرا اور انہوں نے پرامن مظاہرین کےخلاف ایکشن لیا
راولپنڈی@RwpPoliceکےایس ایچ او روات ندیم ظفرنےبحریہ ٹاون معاملےپردونوں پارٹیزکوسن کرمعاملہ احسن طریقےسےنپٹادیا سی پی او@ShehzadPSPایسےایچ اوز کی حوصلہ افزائی لازمی کرین جو عوام کےخیرخواہ ہیں۔۔
راولپنڈی تھانہ روات نےگزشتہ روزبحریہ ٹاون احتجاج کرنےوالےتاجروں کےخلاف غداری ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرکےتاجروں کےگھروں پراس وقت چھاپےمارنےشروع کردیےزرائع،وزیراعلی پنجاب،چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب آرپی او،سی پی اوراولپنڈی یہ کیاہورہاہےکیاتاجراپنےحقوق کی آوازبھی نہیں اٹھاسکتے؟
@ShehzadPSP@DCRawalpindi@CsPunjab
https://t.co/GyOVQs84im
پرامن احتجاج کرنے پر تاجروں اور رھائشی کے خلاف جھوٹی درخواستیں اورجھوٹی درخواست ہے کاروائی کیلئے پولیس پے زور کیا ملک ریاض سب کے خلاف ھمیشہ سے پولیس کو ھی کیواستعمال کرتا ھے
@RwpPolice
Bahria Town Rawalpindi management is using all its illegal powers to crush the local businesses and residents who have demonstrated a peaceful protest against their unlawful increase in utility bills and other violations of master plan.
#MalikRiaz#Rawalpindi#BahriaTown
@ShehzadPSP
,جناب سی پی او صاحب میں بطور چئیرمن تاجر اتحاد گروپ بحریہ ٹاؤن آپ سے مخاطب ھو بحریہ ٹاؤن فیز 7 8 میں روزانا کی بنیاد پے بھت تعداد میں موٹر سائیکل چوری ھو رھے ھیں بحریہ کی سیکورٹی مکمل ناکام ھے رھائشی اور تاجر ان تالا توڑ موٹر سائیکل چوروں سے بھت تنگ ھیں توجہ فرمائیں