﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی، لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواصَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🕌
انتہائی افسوس ناک واقعہ:
قاری سیدصداقت علی صاحب کی تعلیم قرآن اورتلفظ کی صحیح ادائیگی کےحوالےسےتاریخی خدمات ہیں۔تقریباً40سال پاکستانTVسےمنسلک رہےاور ملک وملت کےبچوں تک فہم قرآن پہنچانےکی خدمات سرانجام دیتےرہےہیں۔
انکوسیاسی رائےسےاختلاف کی بناپرزودوکوب کرناانتہائی افسوسناک عمل ہے
السلام علیکم!
اللہ پاک اس نئی صبح کو آپ کے لیے ٹھنڈی چھاؤں اور سکون کا باعث بنائے۔ جیسے وادیِ سون کی ہوائیں دل کو تازگی دیتی ہیں، ربِ کریم آپ کے نصیب میں بھی ویسی ہی خوشبو اور برکت عطا فرمائے۔
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےرب ذوالجلال!عدل و انصاف قائم کرنےاوررحم فرمانےوالے!ہمیں اس فانی دنیامیں اپنی رحمت سےکبھی دور نہ رکھنا
مدد فرما
رحم فرما
نُصرت فرما
ہمارےدل کوتخت و تاج کےتابع نہ ہونےدینا
یارب آمین
@MaidahMuhammad ان کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جن کے متعلق قرآن مجید میں فرمایا گیا ہے کہ انہوں نے دنیا کے بدلے اپنے دین کو سستے میں بیچ دیا اور کھیل تماشا بنا رکھا ہے۔