The healing method your Doctor will never prescribe:
Grounding.
It naturally heals health issues like:
• Poor Sleep
• Inflammation
• Chronic Pain
But how?
Here's what it is, how it works, & how you can start using it to heal 🧵
پی ٹی آئ کی لیڈرشپ اس معاملہ میں کنفیوز ہےکہ وہ انقلابی بن کر اسٹیبلشمنٹ پر لعن طعن بیجھے یا پھر دوبارہ پرانی تنخواہ سے کم پر بھرتی ہونے کے لئے کاغذات جمع کرے جس کی وہ مسلسل کوشش کر رہے ہیں لیکن لفٹ نا ملنے پر دوبارہ انقلاب سے رجوع کرتے ہیں لیکن وہاں ان کا دل زیادہ دیر لگتا نہیں
چند کروڑں کے عوض ڈی سی منظور افریدی کے غلط فیصلے سے وزیرستان میں آفراتفری مزید بڑھتی جارہی ہے پیچھلے واقعہ(جس میں پندرہ زخمی اور چار شہید ہوئے) سمیت آگے جو کچھ ہوا ذمہ دار ڈی سی اور اسکی ٹیم ہو گی ـ
#ArrestDCNWTD#ArrestDCManzoorAfridi@ECP_Pakistan@a_siab
زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاست نے میرانشاہ واقعے کا FIR محسن داوڑ اور ہمارے دیگر ساتھیوں کے خلاف درج کیا ہے۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ FIR بھی دہشتگردی کا درج ہوا ہے ایک طرف دہشتگرد محسن داوڑ کے جان لینے کے پیاسے ہے تو دوسری طرف ریاست محسن داوڑ کو دہشتگرد ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔
الحمدوللہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ NA-40کے حوالے سے فارم 45 کے مطابق پورے حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ مزید یہ کہ پورے حلقے کی دوبارہ گنتی سے قبل کوئی سرکاری یا حتمی نتیجہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر میرعلی @DrSadiqAC نے Pk103 کے سیٹ کروڑوں روپے عوض سے بیج دیا ہے اور امیدواروں سے باقاعدی ڈیل کےلئے ٹیم تشکیل کی تھی تیس کروڑ روپے آخری ریٹ تھاـ
نیب سے درخواست ہے کہ جلدازجلد اے سی پر انکوائری مقرر کرے، یہ گھٹیا لوگ پاکستانی شہریوں کے رائے بھی بیج رہےـ
شمالی وزیرستان میں اقوام محسن داوڑ کو انصاف دینے کے لیے نکلے ہیں مکمل شمالی وزیرستان کو ہر جگہ بند کیا ہے بازار اور سڑکیں مکمل بند کر دیے گئے ہیں
#Justice4MohsinDawar
شمالی وزیرستان
نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ اور آن کے دوستوں پر کی گئی
ظالمانہ حملے کے خلاف قوم درپہ خیل نے آج پورے شمالی وزیرستان کو اختجاجن بند کردیا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ اس ظالمانہ اقدام کی صاف و شفاف تحقیقات ہونا چاہیے ہیں ،
#NorthWaziristan
میرانشاہ پولیس ہیڈکوارٹر DSP سید جلال وزیر نے خود اعتراف کیا کہ محسن داوڑ پر خملے کے دوران ہمارا کوٸی پولیس اہلکار نہ زخمی اور نہ کوٸی اور جانی نقصان ہوا ہے!
وزیراعظم کاکڑ سمیت پاکستانی میڈیا جھوٹ کے پروپیگنڈے پھیلاتے ہے!
@a_siab@Gulalai_Ismail@BushraGohar
#Sandbag caretaker @anwaar_kakar#JawabDo zulm ka hisaab do.
You should be ashamed of yourself for brazenly lying through your teeth & blaming the victims instead of ordering an inquiry. Go to #NW & apologise to the families of victims of the barbaric #StateTerrorism.
میرانشاہ پریس کلب کے سامنے میں پریس کانفرنس کررہا تھا میرے ساتھ مزاکرات کےلئے آئے ہوئے قائم مقام DPO ضلع شمالی وزیرستان سیدجلال سے میڈیا کے سامنے میں نے پوچھا کہ کیا جو واقعہ ہوا ہے ہم نے فائرنگ کی ہے؟ اپ کے سپاہی زخمی ہے، DSP سیدجلال نےجواب دیا کہ میرا کوئی بھی سپاہی زخمی نہیں ـ
FYI @anwaar_kakar. Would it be too much to expect an apology from you? Because your Tabdeeli predecessors also levelled baseless allegations after #KharQamarMassacre & then looked the other way after being proven wrong. No remorse, no guilt, no conscience. #Justice4MohsinDawar
It is so tragic that @mjdawar chose to distance from PTM and effectively trusted Pakistan's political system, yet he is alive today because a soldier missed his shot. And even more tragic is how Pakistan gave no coverage to the news of his attempted murder and his dead friends.
Mohsin is THE ONLY true representation of Pakhtuns in the parliament and his people WANT HIM there thats why, they voted for him.
His 4 workers were muddered, many injured and Mohsin survived.
@HamidMirPAK is quiet too and thats EXTREMELY disappointing.