از غلامی بزمِ ملت فرد فرد
ایں و آں با ایں و آں اندر نبرد
غلامی میں ملّت ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی ہے
ایک گروہ دوسرے گروہ سے لڑتا رہتا ہے۔
آں یکے اندر سجود ایں در قیام
کاروبارش چوں صلوةِ بے امام
ایک سجدے میں ہوتا ہے تو دوسرا قیام میں
ملّت کا کام ایسے ہوتا ہے، جیسے امام کے بغیر نماز۔
ان کے روحانی باپوں کی روایت ہے، دروازے توڑنا زبردستی اطاعت مانگنا جان سے مارنا گھر جلانا عورتوں بچوں پر تشدد کرنا انہیں زندانوں میں ڈالنا پھر ان تمام باتوں کو قال اللہ و قال الرسول کے جواز فراہم کرنا۔
🟢 الحمد للّہ ، آج گوجرانولہ میں سیشن کورٹ نے توہین مذہب کے ایک وکٹم کو بری کردیا ، تحریک لبیک پاکستان کے کارندوں کی طرف سے قائم کئے گیے اس مقدمہ میں ایک بے گناہ انسان کو آزادی ملی ،
📍 یہ بات بہت اہم ہے کہ یہ بریت سیشن کورٹ نے دی ہے جو کہ خوش آئند ہے اس سے قبل سیشن کورٹس سے ، جتھوں کے دباؤ اور مذہب کارڈ کھیلنے والوں کے ڈر سے ملزمان کو سزا سنادی جاتی تھی اور ہائی کورٹ میں جاکر بریت ہوتی تھی ۔
ایک انسان کو زندگی واپس مل گئی الحمد للّہ
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ