بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کیخلاف آج رات 9 بجے سے 11 بجے تک سوشل میڈیا کمپئین چلایا جائے گا تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہمارے اس کمپئین میں حصہ لے کر طلباء کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#SaveBalochStudents
A pro-freedom Baloch activist @ASJBaloch has made this video message in support of Free Balochistan Movement signature awareness campaign. He appealed German public and other civilised nations to sign FBM petition and support the Baloch freedom struggle.
اجتماعی سزاکےطور پرعسکریت پسندوں کےخاندان کےافرادخصوصاًخواتین وبچوں کو آرمی کےطرف سےاغوا کرناانسانی حقوق وجنگی قوانین کی کُھلی خلاف ورزی ہے۔
کل بلیدہ میں گوادرواقعے میں ملوث اسدبلوچ کے گھر میں آرمی نے دھاوابھول کرتوڑپھوڑولوٹ مارکے بعداجتماعی سزا کےطورپراس کےتینوں بھائیوں کواغوکیا
3 brothers of Asad, one of the attacker of PC Hotel Gwadar were abducted by Frontier Corps & intelligence officials. Atif is a school teacher while Adnan & Kambar are students. Collective Punishment constitutes a war crime which military is continuously practicing in Balochistan
مذہب کی آڑ میں
سادہ لوح عوام کوگمراہ کرنے اور
انہیں فرقوں میں بانٹنےوالے
آج ڈالرزکی ذخیرہ اندوزی کو
غیر شرعی قراردےرہے ہیں
جبکہ
برسہا برس سےملک میں
جاگیردار وڈیرے اورسرمایہ دار
اناج کی ذخیرہ اندوزی کرتے رہے ہیں
سچ ہے
اگریہ علمائےحق ہوتے تو
سب سےپہلے اس عمل کوغیر شرعی قراردیتے
اے آر وائی سمیت پاکستان میں کام کرنے والے میڈیا پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے ترجمان ہیں انہیں جو کچھ کرنے کو کہا جاتا ہے یہ وہی کرتے ہیں. انہیں شروع سے بتایا گیا ہے کہ بلوچ اور پشتون را اور این ڈی ایس کے ایجنٹ ہیں انہیں مٹا دو اور یہی سب کچھ ہو رہا ہے دونوں قومیتوں کے ساتھ
Pakistani intelligence agencies ISI abducted Naseer #Baloch resident of Turbat. He is a student at the University of Bahawalpur, Punjab. Recently, #PakistanArmy & intelligence agencies have been abducted more student across #Balochistan, #Sindh, Khyber-Pakhtunkhwa & #Punjab#UN
مجرم ہیں میرے قوم کے نوجوان
وہ اسی اہل ہیں کے انہیں قید کیا جائے
وہ جو اپنی اور قوم کی تباہ حالی مٹانے
نکلے تھےان خستہ حال گھروں سے
روشن شہروں کےجانب
انہیں وہاں سے بھی چن چن کر اٹھایا گیا
انکےنصیب میں تعلیم کی روشنی نہیں زیندان کے اندھیرے لکھے گئے ہیں
#SaveBalochStudents