اربوں روپے ایجوکیشن بجٹ اور اسکولز آوٹ سورس کر کے، پندرہ ہزار پہ استاد بھرتی کر کے نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پنجاب بھر میں 61 فیصد طلباء فیل ہو گئے۔
وزیر تعلیم کو پتا چل گیا ہوگا کہ اسکولز کی دیواروں کو پینٹ کر کے رزلٹ نہیں ملتے ہوتے۔
اخے 15 ہزار والا استاد اچھا پڑھاتا ہے😅😅
پنجاب حکومت نے آخر کتنی فورسز بنانی ہیں؟ ہر چند دن بعد ایک نئی فورس لانچ کر دی جاتی ہے، مگر چیک اینڈ بیلنس کا کہیں نام و نشان نہیں۔
ڈولفن فورس کا حال سب کے سامنے ہے، پیرا فورس کی آئے روز مبینہ وارداتیں خبروں کا حصہ بنتی ہیں، اور پھر ان فورسز کو ایسے اختیارات دے دیے جاتے ہیں کہ عوام کے تحفظ کے بجائے ان کی تذلیل کی شکایات سامنے آتی ہیں۔
حکومت نے پرانا قرض چکانے کے لیے 7.50 سے 9.50 فیصد سود پر 3 ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کر لیا،
۔۔۔۔
جبتک وفاق اپنی اور بیوروکریسی کی عیاشیاں ختم کر کے وفاقی اخراجات میں کمی نہیں کرتا۔ اور 18ویں ترمیم میں ردوبدل کے زریعے مرکز کو طاقتور نہیں بناتا۔ یہ سب ایسے ہی چلتا رھے گا۔
خفیہ نہیں اعلانیہ بتا رہی ہوں بلکہ چیلنج کر رہی ہوں کہ صرف لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں جو نچلہ عملہ جس میں نرسیں ، وارڈ بوائے ، گارڈز اور صفائی کا عملہ شامل ہے ، ہر مریض سے زبردستی رشوت لیتے ہیں ۔ان کی کرپشن ختم کر کے دیکھا دیں باقی بڑے مگرمچھوں کی تو بات بعد میں دیکھی جائے گی۔
Head of FC balochistan should be held accountable. Loss of this many jawans is unacceptable especially when there are already IBOs going on.
It is about time that performance of high ranking officers be questioned
*محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
شہباز شریف صاحب بھی کمال کرتے ہیں اب یہ گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر انیلا سلمان ہیں تین سال پہلے چھٹی لے کر امریکہ گئیں واپس نہی آہیں اب ان کو جبری ریٹارڈ کر دیا ہے برطرف نہی کیا ہے تو ان کی تو موج لگ گی پینشن گریجویٹی سب ملے گی امریکہ میں ڈالر میں پینشن لیں گی اور عیش کریں گی
مسلہ پنڈی کا نہی ہے پاکستان کے ہر صوبے کے جس شہر میں تیز بارش ہو وہ ڈوب جاتا ہے مریم کو تو دو سال ہوئے جن صوبوں میں مسلسل سترہ اور تیرہ سال سے جو بیٹھے وہ بھی تو کوئی ایسا ماڈل نہی دے سکے کہ ہم کہیں کہ دیکھو اس طرح بارش کا پانی مینج ہوتا ہے ابھی چند دن پہلے صوابی ڈوبا ہوا تھا تو کسی نے ہمیں گورنس کر کے بھی نہی دیکھائی ہے
ایران نے سعودیہ کے دو جہازوں پر حملہ کیا ہر جہاز پر بیس بیس لاکھ بیرل تیل تھا جواباً امریکہ نے ایران پر حملہ کردیا ہے اب جواباً باندران انقلاب چیاؤں چیاؤں کر رہا ہے یعنی کُت خانہ پھر شروع ہو گیا
قوم روزانہ پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کی خوگر ہو چُکی ہے۔ اب حکومت کو چاہیے کہ یہ ردوبدل صبح اور شام کر دے۔
عوام کو بھی دن میں دو جھٹکوں کا عادی ہونا چاہیے!
اس درندگی پر تو حقوق نسواں والیوں کی زبانیں بھی گنگ ہیں۔ کیا فلسطین کی خواتین، خواتین نہیں؟ اب تو یہ ظلم معمول سا ہو گیا ہے کہ اب تو کوئی اس بربریت پر بات بھی نہیں کرتا۔
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔
@naeemtoronto میں خود ہمیشہ ن لیگ کا حصہ رہا ہوں۔ لیکن اصل میں حقیقت یہ ہے کہ اس بار یہ خود الیکشن سے نہین سلیکشن سے آئے ہیں، اس لیے ان کو پتا ہے عوام کے کام نہ بھی کریں، ہم حکومت میں آ سکتے ہیں۔ اس بار جتنی رفتار سے میں نے ن لیگیوں کو حکومت سے متنفر دیکھا ہے، اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔