جو اپنے ہوتے ہیں وہ اپنوں کا ساتھ کسی بھی امتحان میں نہی چھوڑتے ۔۔۔۔مگر ایسے ہوتے بہت ہم ہیں ۔۔۔💕
اور پھر اس ماں نے اس کے بغیر آگے بڑھنے سے قطعی انکار کر دیا۔
اپنے لاپتہ فرد کو ڈھونڈنے کے لیے پوری ٹیم کو مڑتے دیکھنا ایک خاندانی مقصد ہے۔ یا انسانی 🛡️❤️
VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
اس فرعون لی نشاندھی کیجئے ،اس کو گرفتار کروانے میں مدد کریں،کوئی اس فوٹیج سے متعلق معلومات رکھتا ھو تو شیئر کیجئے تاکہ اس فرعون کے انجام تک پہنچایا جاسکے
یہ وہ برطانیہ میں یوتھیے جنہوں نے مریم اورنگزیب پر حملہ کیا تھا آپ دیکھ لیجئے یہی احتشام اس جتھے کی قیادت کر رہا تھا اور اسے ہی خیر سے ہمارے وزیروں نے مہمان بلا کر انتہائی اہم مزاکرات کور کرنے بلا لیا ہے جاتے جاتے اسے ایک تمغہ بھی دیں گے
It is deeply concerning to see Imran Khan’s son Kasim Khan aligning with BNM leader Naseem Baloch to lobby against Pakistan's GSP+ status with the EU. Using personal grievances to target the national economy while sitting alongside known anti state figures crosses a clear line.
ابھی کل ہی کی بات ہے جب شہباز گِل آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے باہر پاکستانی قرض پروگرام کی منسوخی کیلئے احتجاج کروا رہا تھا اور آج زلفی بخاری جی ایس پلس سٹیٹس معطلی کیلئے کاسم گولڈ سمتھ کو لے کر یورپ پہنچ گیا ہے
عمران خان اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے
تحریک انصاف اس وقت جھوٹ پھیلانے میں مصروف ہے کہ عمران نیازی کے خاندان نے پاکستان کے GSP plus سٹیٹس کے خلاف بات نہیں کی۔
عمران نیازی کا کزن ڈاکٹر عثمان جو قاسم کے ساتھ موجود تھا، یہاں واضح بول رہا ہے کہ پاکستان کا GSP plus سٹیٹس ختم کریں۔
Disgusting to see someone who will enjoy the Goldsmith fortunes himself actively trying to destroy the lives of millions of poor Pakistanis who have nothing to do with anything he has mentioned.
اور ناظرین عمران نیازی کے بیٹے کاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو منسوخ کرنے کیلئے شعلہ بیانی کر ڈالی
آج ثابت ہوگیا کہ اکرام اللہ نیازی کی نسل پاکستان کی بدترین دشمن ہے
ہم نے پوری دنیا میں پاکستان کو ایک آتنگ وادی ملک بنا کر پیش کر رکھا تھا
لیکن جب سے عاصم منیر آیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ سیز فائر کروانے کیلئے عاصم منیر کو فون کر رہا
شہباز شریف ایران سے بات کر رہا
اسحاق ڈار مصر اور ترکی سے رابطے کر رہا ہے اور مودی گھوڑے بیچ کر سو رہا،بھارتی میڈیا