طوائف نے مُجرا شروع کیا تو ایک تماشبین جو مکمل طور پہ نشے میں دھت تھا، اُٹھ کے ہزار ہزار کے نوٹ پھینکنے شروع کیے اور پھیکنکتا ہی چلا گیا
صبح طوائف کے دروازے کی بیل بجی اُس نے دروازہ کھولا تو وہی رات والا تماشبین زار و قطار روتا ھوا طوائف کے پاؤں میں بیٹھ گیا طوائف نے کہا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟
جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔۔سرکار کی آمد مرحبا۔
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر یہ آیتِ کریمہ (قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا) ایک عظیم دلیل اور بنیاد فراہم کرتی ہے، کیونکہ کائنات کے لیے حضورِ اکرم ﷺ کی ذاتِ گرامی سے بڑھ کر کوئی اور فضل اور رحمت نہیں ہو سکتی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے "رحمت اللعالمین" بنا کر بھیجا، اس لیے اس بے مثل نعمت پر خوشی کا اظہار کرنا، شکر بجا لانا اور آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنانا مومنین کے ایمان کا حصہ ہے۔ یہ دن ہمیں مادی چیزوں کے بجائے اپنے نبی کریم ﷺ کی آمد، ان کی تعلیمات، ہدایت اور محبت پر دلی مسرت اور گہرے روحانی شکر کا درس دیتا ہے"On the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi (the birth anniversary of the Prophet ﷺ), this holy verse ('Say: In the bounty of Allah and in His mercy—in that let them rejoice') provides a magnificent evidence and foundation, because there can be no greater bounty and mercy for the universe than the blessed personality of the Holy Prophet ﷺ. Allah the Almighty sent him as a 'Mercy to all the worlds' (Rahmat-ul-lil-Alameen); therefore, expressing joy, offering gratitude, and adopting his pure character (Seerah) for this unparalleled blessing is an integral part of a believer's faith. Rather than focusing on material worldly possessions, this day teaches us to find heartfelt joy and deep spiritual gratitude in the arrival, teachings, guidance, and love of our Holy Prophet ﷺ.
اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رؤف و رحیم! 🤲
ہماری زندگی کو اپنی رضا کے لیے وقف فرما، ہماری موت ایمان پر مقدر فرما، اور قیامت کے دن ہمیں اپنے اُن خوش نصیب بندوں میں اٹھانا جن پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ غم، بلکہ تیری رحمت اُن کے شاملِ حال ہوگی۔
یا اللہ! ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور رضا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
GOOD MORNING HAVE A BEAUTIFUL DAY STAY BLESSED X FAMILY ❤️
درود پاک ایک ایسی عظیم الشان عبادت ہے جو بندے کو اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول ﷺ کے بے حد قریب کر دیتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ یہ وہ واحد عمل ہے جسے خود اللہ رب العزت اور اس کے فرشتے بھی انجام دیتے ہیں، جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ہے۔ حدیث مبارکہ کے مطابق، جو شخص نبی کریم ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کرتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔ درود پاک دلوں کے سکون، دعاؤں کی قبولیت، غموں سے نجات اور رزق میں برکت کا بہترین ذریعہ ہے۔
🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰
🌴 *اے رب العالمین ہمیں ہدایت عطاء فرما ہمیں ایمان ، اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت ، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما*
🌴 *اے اللہ کریم ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما اور ہمیں ایک دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے اور اس کا مداوا کرنے کی توفیق عطا فرما*
🌴 *اے رب کریم ہمیں، ایمان کی دولت، سکون قلب، رزق حلال، نیک اولاد عطاء فرما اور ہمیں کسی بھی قسم کی محتاجی سے محفوظ بنا*
🌴 *اے رب رحمن ہمیں اپنی عنایتوں پر قناعت کرنے اور اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے توفیق عطا فرما*
🌴 *اے رب العالمین ہمیں وہ عطاء فرما جو ہمارے لئے بہتر ہے، ہمیں دینی و دنیاوی خسارے سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما*
*🤲آمین یا رب العالمین🤲*
🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃
اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں ❣میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں 🙏میں بھی
"اے بلند یوں کے بادشاہ!
اے رب🕋 کائنات!
میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا
اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں
اور محبتوں سے بھرا رہے
آمین ثم آمین
افغانستان: فریڈم فرنٹ کا بدخشان میں طالبان کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ...!
افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشان صوبے کے علاقے زیبک میں ہونے والی جھڑپوں کی ویڈیوز جاری کی ہیں۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ تھالبانوں نے اس کی پوزیشنوں پر حملہ کیا، تاہم تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد طا∆∆لبا₹₹ن کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔اے ایف کے مطابق، جھڑپ کے دوران طا##لبان کی ایک مشین گن ٹیم کو تباہ کر دیا گیا، جبکہ ط####البان کو جانی اور فوجی سازوسامان کے نقصانات بھی اٹھانا پڑا
بہت کمزور ہوں میں میرے اللّٰہ!
میرے عظیم اللّٰہ مجھے تو نے نہ تھاما تو نفس اور شیطان کے ساتھ مقابلے میں ہار بیٹھوں گی مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور مجھےاپنی محبت میں شدید کردے
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى* *دِينِكَ
آمین ثم آمین یارب العالمین
تعداد ، سائز سے نہیں، حوصلے سے فرق پڑتا ہے۔
شیر حملہ آور تھے ، پر بھینس نے ہار ماننے سے انکار کر دیا۔
بس یہی کامیابی ہے۔
حق کے لئیے لڑ جاؤ
#NeverGiveUp#Motivation#Hosla#Wildlife
یہ مبارک مقام اردن میں واقع ھے۔ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی عمر مبارک جب 12 سال تھی تو انہوں نے اپنا چچا جان ابو طالب رض کے ہمراہ جب شام کا سفر کیا، تو اس مقام پر قافلے کے ہمراہ قیام کیا تھا۔۔
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر نبی کو ایک ایسی دعا عطا کی گئی جو قبول کی جاتی ہے، اور میں نے اپنی اس دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھا ہے۔ 🤍
یا اللہ! ہمیں نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
أستغفرُ اللهَ العظيمَ الذي لا إلهَ إلا هوَ الحيُّ القيومُ وأتوبُ إليه۔
صبح بخیر
#استغفار #شفاعت_رسولﷺ #درود_وسلام
لَا إلٰهَ إلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی اپنی جان پر زیادتی کرنے والوں میں سے تھا۔
السلام علیکم صبح بخیر❣️
السلام و علیکم
توبہ کے لئے گناہگار ہونا ضروری نہیں بلکہ یہ ایک
مستقل عبادت ہے توبہ غسل کی طرح ہے جتنی
بار کی جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار آتا ہے
اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے