جسطرح عمران خان کرسی کےحصول کےلۓمذہب کوسیاست میں استعمال کررہےتھےتوسیالکوٹ جیسےواقعات ہونےہی تھے۔میں11سال سےیہ کہہ رہاہوں کہ اگرعمران خان اپنی منافقت کےذریعےاقتدارمیں آۓتوپاکستان کی سڑکوں پروحشت ناچےگی۔
یہ آگ اب پورےملک میں بھی پھیل سکتی ہے۔اوورسیزپاکستانی میری یہ بات یادرکھیں۔

ڈاکٹرعبدالقدیرکی وفات پربہت افسوس ہؤا۔انکوابدی سکون ملنےکی دعاکےساتھ انکاایک کلپ یہاں شئیرکرنابہت ضروری ہے۔
پاکستان جن مسائل میں گھراہؤاہےمیں اسکاذمہ دارکھرب/ارب پتی حکمران طبقےکوسمجھتاہوں جس میں عمران خان بھی شامل ہیں مگرپاکستان کی عوام کوعمران سےزیادہ نقصان کسی نےنہیں پہنچایا۔
PTIکےجوسپورٹریہ بتانےکی کوشش کررہےہیں کہ وہ پینڈوراپیپپرزمیں شاملPTIکےلوگوں کامحاسبہ کریں گےوہ اپنےآپ سےجھوٹ بولنابندکریں اورپہلے عمران خان کامحاسبہ کریں جن کی پوری سیاست کرپشن کےپیسوں پرتعمیرہوئی ہےبلکہ جنکےگھرکاخرچہ بھی یہی کرپٹ لوگ چلاتےہیں۔عمران خان ایک لالچی اورمکارآدمی ہیں۔

جس شخص نے #توشہ_خانہ کی ایک گھڑی نہیں چھوڑی وہ اس ملک میں وہ صادق و امین ہے🤔
واہ رے قانون
آف شور کمپنیاں، حکومت سے پلاٹ لئیے ، فارن فنڈنگ کیس ریاست کے ساتھ ملکر رکوایا، ناجائز تجاوزات کو جائز بنوایا، شوکت خانم عوام کے پیسوں سے بنا اسکے نہیں
#نشئی_نے_گھڑی_بیچ_دی

Imran Khan hasn’t yet given details of gifts he received & whether he still has those gifts or not.We’re being told that these countries forbade him to give details.
He can turn USA,Europe against Pakistan with his irresponsible interviews but can’t talk to them about this issue?

عام پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان سے بہت زیادہ ایماندارہے۔انہوں نے کبھی اپنےگھرکےناجائزتجاوزات کوحکومتی طاقت استعمال کرکےجائزنہیں بنایا۔اپنی بیوی کےنام پربےنامی جائدادلےکراسےتحفہ ظاہرنہیں کیا۔اپنافارن فنڈنگ کیس نہ کھلوانےکےلۓریاست کاسہارانہیں لیا۔ارب پتی نہیں ہیں پرٹیکس دیتےہیں۔