Meeting held by Dr.Asim Hussain in Pakistan Peoples Party district Central Office which included Shahida Rehmani,Massod Ahsan, Khwaja Sohail Mansoor, Saif Yar Khan,Tauqeer Ahmed and Mr Dildar Khan
@MediaCellPPP@PPP_Org@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
@SeedGhani1
سابقہ رابطہ کمیٹی ممبر ایم کیو ایم سیف یار خان کی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمعولیت کے بعد آج پیپلز سیکرٹریٹ سندھ میں آم��۔ فرید انصاری نے خوش آمدید کہا اجرک اور پھول پیش کیے۔ اس موقع پر فرید انصاری صاحب کے پی ایس *احمل خان* کوڈینیٹر *بلال شیخ* موجود تھے۔