السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے رب کائنات ! ہم محتاج تو غنی ہم کمزور تو طاقتور، ہم بھٹکے ہوئے تو راسته دکھانے والا، ہم خالی دامن تو دامن بھرنے والا ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔
امین یا ربّ کریم 🤲
صبح بخیر 💞
السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن مجید کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں یقین کریں دنیا اور آخرت میں آپ سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا
MORNING X NATION ❤️
"اس عظیم اخلاق والے نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ، کیونکہ تمھارے لئے یہی کافی ہے کہ تم انﷺ کی امت میں سے ہو۔"✨❤️🌺
صَلَّـی اللّٰـهُ عَلٰـی حَبِیْبِهٖ سیّـدنـا
مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَبَـارِکْ وَسَــلَّمْ.✨❣️🌺
جُمعہ مبارک🌺
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی بسیں کسی کی جانب سے عوام کو تحفہ نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa