کشمیر ریکارڈ میوزک کمپنی کی جانب سے سال کی سب سے تہلکہ خیز پیشکش:"شوقی شوقین،پیسے کی مشین"ریلیز کے لیے تیار ہے!اگر آپ بھی زبردست بیٹس اور شاندار شاعری کےشوقین ہیں،تو یہ گانا آپ کے لوپ پر چلنے والا ہے۔جا کر کشمیر ریکارڈز کے آفیشل ہینڈل پر ٹیزر دیکھیں اور بتائیں آپ کتنے پُرجوش ہیں!
لاہور میں فیملی کے ہمراہ جانے والی خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو لاہور پولیس نے صرف دو گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ہے
جھنگ والے درندے 24 گھنٹوں میں گرفتار ہوئے
شکریہ وزیراعلی پنجاب
@MaryamNSharif
یوتھیوں سے کارکردگی کا سوال کرو تو کہتے عمران خان نے شعور دیا کہ کبھی جھکنا نہیں کبھی ڈیل نہیں کرنی!
آج الحمدللہ علیمہ خان نے ڈیل کی آفر کر کے وہ بیانیہ بھی یوتھیو کی ب ن ڈ میں واڑ دیا ہے ✌️
یوتھیے تباہ دے 😂
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے اس تصویر کو خوب شئیر کیا کہ محمود خان اچکزئی عمران خان کے لئے اکیلا پارلیمنٹ میں دھرنا دیتے دیتے تھک کر سو گیا ۔۔۔
جب اسے جگایا گیا تو وہ محمود خان نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا مالی سید عالم باجوڑی نکلا 😜🤣
کپی تان کو جیل انتظامیہ سحری پر نہی جگاتی اسلیئے مجبوراً صبح 11 بجے سحری کرتے ہیں اور بعد میں جیل حکام زبردستی دوپہر 2 بجے افطاری کروا دیتے ہیں
۔
ظالمو۔۔۔ شرم نہی آتی ؟😜🤣
کہا تو تھا ایسی باتیں یاددہانی کے لیے لکھی جاتی ہیں
دس ارب بلوچستان کو پیپلزپارٹی کے وزیراعلی کو دیا گیا تھا وہ بھی پنجاب کے بجٹ سے پنجابیوں کے ٹیکس کے پیسے سے
اب یوتھیوں کو تو چھوڑیں یہاں باسی جیالے بھی وزیراعلی پنجاب پر بھونک رہے ہیں
تب کیوں نہیں ماتم کیا تھا امیر غریب کا ؟
یہ واقعہ صرف ایک شخص کی بدتمیزی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے گرتے ہوئے اخلاق کی عکاسی ہے
ایک نوجوان، جس کی عمر بمشکل 25 سے 30 سال کے درمیان ہوگی، اپنے سے بڑی عمر کے تقریباً 40 سالہ ملازم کو حکم دیتا ہے کہ وہ اس کا جوتا اپنی قمیص سے صاف کرے — وہ بھی اس حال میں کہ اس نے پاؤں کتے پر رکھا ہوا ہے۔ یہ رویہ صرف تکبر نہیں، بلکہ انسانیت کی توہین ہے
@BIT0420@AmbreenFatimaAA@AsadViews@iffiViews