@kech_e_chenal @dpr_gob@CMOBalochistan جو کوئی تھوڑا بہت کر رہا ہے اس پر بھی بس تنقید ہی کرنا، بلوچوں سے ووٹ لیکر سالہا سال سے اسبلیوں میں بیٹھ کر مزے لوٹنے والے اہنی فیملیز کو یورپ میں سیٹل کرنے والے سرداروں کے خلاف ایک بھی پوسٹ نہیں آپکی وال پر، ایسا کیوں ؟؟؟؟؟
تربت�� کمشنر مکران، ڈپٹی کمشنر کیچ کے ہمراہ مکران ڈویژن کی ویب سائٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
حکومت بلوچستان جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بلوچ عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے کوشاں ہے
@dpr_gob @CMOBalochistan
وزیراعظم پاکستان کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جیاخان،صحبت پور کا دورہ23مارچ کو اسی سکول کی ہاسٹل کا افتتاح ہوگا۔اس موقع پر سیکریٹری تعلیم رؤف بلوچ کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر بنگلزئی کو تمغہ خدمت سے نوازا جائے گا۔
#PrimeMinisterofPakistan#Balochistan#ShehbazSharif
DC #Gwadar Izzat Nazir visited Gwadar Fish Harbor on the complaints of fishermen. DC said that those harassing the fishermen will not be spared and the district adm will be with the fishermen at all times and in every field.
@DcGwadar@CMOBalochistan#Balochistan@MHidayatRehman
میرا دفتر ماہی گیروں کا اپنا دفتر ہے، ماہی گیروں کو تنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، ڈی سی گوادر
ماہی گیر کسی بھی ٹائم میرے دفتر آکر شکایات درج کروا سکتے ہیں
#DCGwadar@DcGwadar#Balochistan
After the approval of the Act which is being opposed, the Federal Government has ensured stabilization of 16 federal taxes, only 4 taxes are related to Balochistan Government.
Then why #AkhtarMangel opposed this bill?
#RecodiqGameChanger
@MHidayatRehman جب بھی اسکےمطالبات پورےہوتےہیں تومولاناہدایت حکومت سےمعاہدہ توڑتا ہےاوراپنی شہرت بڑھانےکےلیےعام لوگوں کوگمراہ کرتاہ��مولاناکوسمجھ لیناچاہیےکہ حکومت کو بلیک میل کرنےکےلیے ہتھیاراٹھاناہرگزآئینی اورجمہوری نہیں ہے۔جس کے باعث ایک پولیس کانسٹیبل بھی شہیدہوا ہے،
https://t.co/x0EydMkGcv
صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کے زیر اہتمام جینڈراینڈڈس ایبلٹی ورکنگ گروپ کی تقریب کوئٹہ میں منعقدہوئی۔خواتین،خواجہ سراؤں اورمعذورافرادکےلیےشناختی کارڈ بنانےکےعمل،انتخابی فہرستوں میں ان کے اندراج اورانتخابی عمل میں بھرپور شرکت جیسے مسائل پر کام کر رہا ہے۔
Bibi Nani is an area located between the cities of Quetta and Sabi in Balochistan. The name of the area is probably derived from a Sufi figure who was buried on its outskirts
https://t.co/bXFayecC3q
https://t.co/m0gk6yQEzm
@BalochistanPost جمعہ خان مری جو کہ ایک دہشتگرد تنظیم کا کمانڈر تھااس نے دہشت گرد تنظیم کی حقیقت جاننے کے بعد اسے چھوڑ دیا تھااب وہ BLA BLF BRG جیسی دہشت گرد تنظیموں کا سچ بتا رہا ہے۔ان کا اصل مقصدبلوچستان میں بدامنی پھیلانااورنام نہادآزادی کےنام پربےگناہوںکا خون بہانا ہے
@BalochistanPost احتجاج کرنا ہر شہری کا جمہوری حق ہےلیکن ہتھیار اٹھا کر احتجاج کی اجازت کسی کونہیں
گوادرمستقبل میں پاکستان کامعاشی شہر ہو گاوہاں ایک ایسی ��نتشاری تحریک اٹھنااور پاکستان کے اندر موجود دشمنوں کااس کی حمایت کرناسیدھامطلب ہے کہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنےکی سازش ہے
#GwadarUnderSiege