جے یو آئی ( JUI ) کے سو کالڈ مولویوں دیکھو جو دو دن پہلے کہہ رہے تھے کرین جماعت کہاں ہے یہ دیکھو مزار اقبال لبیک یارسول اللہ کے نعروں سے گونج رہا ہے😍🔥
@iHafizHamdullah حمد اللہ صاحب ہور ساری خیر اے
@TurabSpace_11 جہاں بانی سے ہے دُشوار تر کارِ جہاں بینی
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا
@BrettPetter@YasMohammedxx@PutneyFleur ❌ ahmadi mosque
قادیانیوں کا گند خانہ
✅Is correct
آئین پاکستان کے حساب سے قادیانی شعائر اسلام کا استعمال نہیں کرسکتے۔ قادیانی کافر ہیں۔۔۔
ہم خاتم الانبیاء ﷺ کےامتی ہم ہیں احمدی ،ہم ہیں مسلمان اور مسجد بھی ہم مسلمانوں کی ہوتی ہے۔
تاجدارِ ختم نبوت ﷺزندہ باد زندہ باد 🙌
“
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ
ہماری حالت اہل غزہ کی حالت سے بہتر ہے۔
حالانکہ اہل ایمان کی تاریخ کبھی آسودہ وامن کی نہیں تھی۔
فرعون تختِ اقتدار پر متمکن تھا
موسیٰؑ دربدر پھر رہے تھے ، بہتر کون تھا؟
ابراہیمؑ آگ میں ڈالے گئے
نمرود اپنے شاہی طمطراق کے ساتھ تھا
اچھی حالت میں کون تھا؟
۰
زباں پر سدا ہے فقط نامِ اقبال
ہمارے عمل میں وہی اب کہاں ہے
حسنؔ نے خودی کی کہانی لکھی تھی
قلم نے کہا: تُو ابھی خود نہاں ہے
میر حسنؔ
#AllamaIqbal#AllamaIqbalday
کسی نے سخن کو تماشا کہا تھا
مگر اُس قلم میں صدی کی فغاں ہے
کسی نے یہ شاہیں قفس میں رکھا تھا
مگر اب قفس ہی اسے اک جہاں ہے
میر حسنؔ
#AllamaIqbal#AllamaIqbalday
بقولِ اقبالؒ:
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا💯✊🏻
✨یوم ولادت قلندر لاہوری، علامہ محمد اقبالؒ✨
📷 اقبالؒ کے وارث #TLP والے✨
Hosts:
@TurabSpace_11@RanaSH_4
Guest:
@SarDarkhan99970
@TurabSpace_11 دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
@TurkiyeUrdu_ نہیں سرخ بندر تمہارے لئے جہنم کے لال ا��گارے ہی ذیادہ سوٹ کرتے ہیں ،میچنگ میچنگ ناں،کیا خیال ہے اس بارےمیں؟
ویسے بھی اپنے استاد شیطان کو جہنم
میں اکیلا چھوڑتے کیا تمہیں اچھا لگے گا مذہبی ہونے کے ساتھ رحم دل بھی تو ہو اپنے استاد کے ساتھ ادھر ہی جانا،وی وی آئی پی پروٹوکول ملے گا😌
بابا جی نے اقبالؒ سے پوچھا کہ حضور نبی کریم ﷺ کا دین آئے گا یا نہیں؟ تو اقبالؒ نے فرمایا:
نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے قدسیوں سے میں نے کہ وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
اور تمام اسیرانِ حق اپنے چمکتے چہروں کے ساتھ سرفراز ہوکر میدان عمل میں آئیں گے۔(ان شاءاللہ عزوجل)
کارکنان حق کسی سازش کا شکار ہوئے بغیر اپنی منزل کی طرف گامزن رہیں اور اپنے مرکز کے ساتھ جڑے رہیں۔
3/3
9 نومبر یومِ اقبال کے موقع پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مفکر پاکستان، شاعر مشرق قلندر لاہوری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے رکن شوری پیر سید سرور سیفی شاہ کا کارکنان کے نام اہم پیغام🚨 📢👇
1/3
اب قوم بیدار ہو چکی ہے۔۔۔۔
وہ دن دور نہیں جب یہ ظلم کے یہ سیاہ بادل چھٹیں گے،
باطل کے ایوان لرز اٹھیں گے
اور حق و صداقت کے پرچم تلے قائد ملت اسلامیہ حضرت حافظ سعدحسین رضوی،حافظ انس حسین رضوی،قبلہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب بخاری،علامہ غلام عباس فیضی،حافظ محمد طاہر سیفی
2/3