#AsimBajwaMoneyTrialDo#PakistanMovingForward#PakistanArmy#Karachi
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ ایک تلخ حقیقت
وائس فار مسنگ پرسنز بلوچستان ایک ایسا نام ایک ایسا ٹریڈ مارک کہ ہر سادہ لو بلوچ کے زہن میں پےسوتہ ہے، لیکن افسوس کہ حقیقت ہم بلوچوں کی پہچ سے اتنی دور کردی گئ
*آج کے دو مختلف واقعات*
جی یو آئی
تحصیل تربت کے امیر عبدل قدیر مینگل نے تربت واقعہ پر FC کے خلاف احتجاج کی کال دی جبکہ اسی جماعت کے ماشکیل کے رہنما مولانا شکیل پر جب حملہ ہوا تو اسی FC کے طبی عملے نے سر توڑ کوشش کر کے انکی جان بچائی۔ قدیر مینگل صاحب سے عرض ہے کہ انفرادی ایکشن کا