کشمیری ماؤں اور باپوں کے حوصلے کو سلام، جو اپنے لختِ جگر کو سر پر کفن باندھ کر اپنے حق کی خاطر میدانِ عمل میں بھیجتے ہیں۔ یہ ماؤں کی دعائیں، باپوں کا حوصلہ، اور نوجوانوں کی قربانیاں کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#RightsMovementAJK
ایک باپ خود اپنے بیٹیوں کو کفن پہنا کر روانہ کر رہا دھرنے میں ۔
خدا کی قسم ان لوگوں کو شکست دینا ممکن نہیں بےشک پھوج اپنے 1947 سے لیکر اب تک مرنے والے بھی اٹھا کر آجائے ۔
کشمیریوں کی جرت کو سلام
#کشمیر_کو_امن_دو
ہائے اسامہ، تمام شہدا کا درد ہے مگر رب کعبہ کی قسم تمہارا بچھڑنا تڑپا رہا ہے رلا رہا ہے، تم سے ملا نہیں مگر کل سے سو نہیں سکا. جنت مبارک ہو کشمیر ویراں ہو گیا 😭😭😭😭😭
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے 😢اسامہ کا یہ اخری دیدار اور اس کی یہ کفن میں لپٹی مسکراہٹ یہ کشمیر کی جیت ہے
یہ دور حاضر کے یزید عاصم منیر اور اس پوری ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ان کے کارندوں کی ہار ہے
کوٹلی سرساوہ سے ذیشان شہید کی قبر پر ان کا وفادار جانور بھی خاموشی سے بیٹھا تڑپ رہا ہے۔وفا کبھی زبان کی محتاج نہیں ہوتی، بعض اوقات بے زبان بھی وہ درد محسوس کر لیتے ہیں جو زبان والے محسوس نہیں کر سکتے۔
کاش ہم نے ان خنزیروں کو پالنے کی بجاے کتے پالے ہوتے 💔😢
چار سال پہلے کشمیر میں عمران خان کا تقریر، میرے کشمیریوں آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے۔ آپ خاص لوگ ہو۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
میرپور، آزاد کشمیر میں پاکستانی جابر اور مکار فوج نے مسجد میں نماز پڑھ رہے عوام پر فائرنگ کی، اور امام کو ہی شہید کر دیا۔
یہ بربریت کافر اور قابض بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کی۔ پاکستانی فوج اب اسرائیلی فوج کے ہم پلہ ہے۔